روس آواز کی رفتار سے تیز مار کرنیوالے ایٹمی ہتھیار نصب کرنیوالا دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے: صدر پیوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس آواز کی رفتار سے تیز مار کرنے والے ایٹمی ہتھیار نصب کرنے والا دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے۔ اعلیٰ فوجی حکام کے ایک اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ روس نے ماضی مزید پڑھیں

52 سال بعد فرانس نے اسرائیل سے اسلحہ کی خریداری بحال کر دی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ‘معاریو’ نے انکشاف کیا ہے کہ تقریبا نصف صدی کے بعد فرانس نے اسرائیل سے اسلحہ اور گولہ بارود کی خریداری دوبارہ شروع کردی ہے۔ عبرانی اخبار کے مطابق فرانس نے سنہ 1967ء کی چھ روزہ عرب ۔ اسرائیل جنگ کے بعد اس وقت کے مزید پڑھیں

شام: ادلب میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں، 120 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی پی) شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں صدر بشارالاسد کی فوج اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں گذشتہ 48 گھنٹے میں 120 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ادلب میں نئی جھڑپیں اتوار کو شروع ہوئی تھی۔اس میں مزید پڑھیں

سرینگر: مسلسل کرفیو کے 142روز، 8 کشمیری گرفتار

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل ہوئے ایک سو بیالیس دن گزر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے بارہمولہ اور شوپیاں اضلاع میں آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ضلع بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں واقع ہوٹل پر چھاپہ مار کارروائی کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 25 فلسطینی گرفتار

غرب اردن (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےاور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے آج منگل کے روز گھر گھر چھاپوں کے دوران 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ قابض فوج نے تلاشی کے دوران گھروں بڑے پیمانے پر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گرفتار مزید پڑھیں

بھارت کا زمین سے فضاء میں مار کرنے والا پناکا میزائل کا تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی جانب سے اپنے ملک کی ساحلی پٹی پر اپنے سب سے جدید اینٹی ائیر کرافٹ میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ بھارت نے زمین سے فضاء میں مار کرنے والا خطرناک ترین میزائل چلا دیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے زمین سے فضاء میں مار کرنے والے اینٹی ائیر مزید پڑھیں

بھارت نے جنوری 2019 سے اب تک 3000 سے زیادہ مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزیاں کی: وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہبھارت نے جنوری 2019 سے اب تک 3000 سے زیادہ مرتبہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں کی ہیں، بھارت میں اس وقت کشیدگی عروج پر ہے اور یہ سب مودی سرکار کے اقدامات کی وجہ سے ہے، آج کوئی مزید پڑھیں

کوالالمپور سمٹ: عالمی برادری اسرائیلی جنگی جرائم کا سختی سے نوٹس لے، مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی اردو) ملائیشیا  میں ہونےو الی اسلامی سربراہ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں کہا گیا ہے کہ وقت آگیا ہے فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی ریاست کے منظم جنگی جرائم کا نوٹس لیا جائے اور صیہونی جرائم کی تحقیقات کرکے قصور واروں کو سزا  دی جائے۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 18 دسمبر سے21 مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ 1971ء: انڈیا اور پاکستان دونوں ظالم ہیں

اسلام آباد + سرینگر (ڈیلی اردو/بی بی سی)’میں اور میری اہلیہ 13 برس تک انتظار کرتے رہے کہ ہم ایک بار پھر مل پائیں گے، اور پھر ایک دن ایسا بھی آیا جب یہ دریا میری بیوی کی لاش میرے ملک لے آیا۔’ پاکستانی فوج سے ریٹائر ہونے والے غلام قادر اب 80 کے پیٹے مزید پڑھیں

مظفر آباد: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول اور سی ایم ایچ مظفر آباد کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول اور سی ایم ایچ مظفر آباد کا دورہ مزید پڑھیں