خانہ جنگی: رواں سال کے دوران 4 لاکھ یمنی شہری بے گھر ہوگئے: اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے امور پناہ گزین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے نتیجے میں رواں سال کے دوران اب تک چار لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یو این رپورٹ کی’ٹویٹر’ پر جاری تفصیلات میں مزید پڑھیں

بھارتی مداخلت پر ایف 16 کا استعمال پاکستان کی دفاعی ضرورت تھا: امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے رواں برس فروری میں بھارتی مداخلت کے جواب میں ایف سولہ کے استعمال کو پاکستان کی دفاعی ضرورت قرار دے دیا۔ امریکا سے جاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ امریکا، رواں برس فروری میں بھارتی مداخلت کے دوران پاکستان کی جانب سے دفاع کے لیے ایف -16 کے استعمال مزید پڑھیں

افغان مفاہمتی عمل: امریکہ نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد ایک روزہ دورے پر جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اسلام آباد دورے کے دوران زلمے خلیل زاد افغان مفاہمتی امن عمل کے حوالے سے اعلی قیادت کے ساتھ بات چیت کرینگے۔ اہم سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کیلئے خصوصی امریکی مزید پڑھیں

افغانستان: بگرام میں امریکی ایئربیس پر طالبان کا حملہ ناکام، 6 خودکش بمبار ہلاک، ایک گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں امریکی ایئربیس سے منسلک زیر تعمیر ہسپتال پر طالبان کے خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں دو افغان شہری شہید اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ فورسز نے طالبان کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 حملہ آور کو ہلاک اور ایک مزید پڑھیں

افغان طالبان نے جنازے سے 45 افراد کو اغوا کرلیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے سرکاری ملازم کے جنازے سے مرحوم کے 45 رشتہ داروں کو اغوا کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کے مطابق طالبان نے صوبہ جوزان میں مرحوم کی تدفین کے لیے جسد خاکی کو قبرستان لے جانے والے بزرگ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کریمیا سے روسی فوجیں نکالنے کیلئے قرارداد پیش

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/ اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں روس کی یوکرین کے جنوبی جزیرہ نما کریمیا سے اپنی فوجیں نکالنے اور بغیر کسی تاخیر کے اپنا قبضہ ختم کرنے کے لیے قرارداد پیش کر دی گئی۔ اجلاس میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 رکن ممالک میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے گزشتہ تین عشروں میں 95 ہزار سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا: رپورٹ

سری نگر (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجیوں نے گزشتہ تین عشروں میں اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں پچانوے ہزار سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا، آٹھ ہزار کشمیریوں کو لاپتا، گیارہ ہزار مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم کے مغرب اور عرب ممالک بھی ذمہ دار ہیں، ترک صدر اردگان

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ بیت المقدس کی صورت حال تیزی کے ساتھ مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بعض عرب ممالک اور مغرب فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں اسرائیل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اس طرح مغرب مزید پڑھیں

نشان حیدر پانے والے پہلے فوجی سپاہی سوار محمد حسین کا آج 48 واں یوم شہادت

لاہور (اے ڈی شہزاد) قوم کے بہادر بیٹے، نشان حیدر پانے والے پہلے فوجی سپاہی سوار محمد حسین شہید کا آج 48 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ سوار محمد حسین شہید 17جون 1949ء میں ڈھوک پیر بخش راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے جوان سوار محمد حسین مزید پڑھیں

1971 جنگ کے عظیم ہیرو کرنل ریٹائرڈ سلیمان انتقال کر گئے

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 1971ء کے جنگی ہیرو لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد سلیمان انتقال کر گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کرنل ریٹائرڈ محمد سلیمان کا انتقال سی ایم ایچ لاہور میں ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد مزید پڑھیں