اسرائیل نے گزشتہ دسمبر سے ابتک مقبوضہ بیت المقدس میں بچوں اور خواتین سمیت 3750 فلسطینی گرفتار کیے

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) 06 دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق چھ دسمبر دو ہزار سترہ کے بعد بیت مزید پڑھیں

دنیا بھر میں موجود افغان مہاجرین کو مزید مالی امداد فراہم کی جائے: اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی پی) اقوام متحدہ کے اعلی کمیشن برائے مہاجرین نے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں اپنے گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور ہونے والے 46 لاکھ افراد اور ان کی میزبانی کرنے والوں کو فراہم کردہ امداد میں اضافہ لایا جائے۔ کمیشن کے ترجمان بابر بلوچ نے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

امریکا کا ممنوعہ رینج کے بلاسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون نے امریکا اور روس کے درمیان ہونیوالے ایک معاہدے میں ممنوعہ قرار دیئے گئے میزائل کا تجربہ کرلیا، مذکورہ معاہدہ گزشتہ برس ترک کردیا گیا تھا اس پر اسلحے کی روک تھام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ سے ماسکو کے ساتھ اسلحے کی غیر ضروری جنگ شروع ہونے مزید پڑھیں

امریکا نے ایران مخالف پابندیوں کے ذریعے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کی: انتونیو گتیریس

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتیریس نے قرارداد 2231 کے نفاذ کے بارے میں سلامتی کونسل کو اپنی مرحلہ وار رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا نے ایران پر پابندیاں عائد کر کے اس قرارداد کی خلاف ورزی کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں

حماس کے عسکری ونگ ”القسام بریگیڈ“ کا اسرائیل کے خلاف اہم کامیابی کا اعلان

غزہ (ڈیلی اردو) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنظیم جلد ہی اپنی اہم انٹیلی جنس اور سیکیورٹی شعبے کی کامیابی کا اعلان کرے گی۔ یہ کامیابی صہیونی ریاست کے منہ پر طمانچہ تصور ہوگی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو مزید پڑھیں

طرابلس: لیبی فوج نے مصراتہ میں ترکی کا بڑا اسلحہ ڈپو تباہ کردیا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی قومی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصراتہ میں ملٹری کالج پر بمباری کے دوران ترکی کے ایک اسلحہ کے گودام کو تباہ کر دیا ہے۔ اس گودام میں ترکی سے لائے گئے ڈرون طیارے اور دیگر بھاری اسلحہ کی بڑی مقدار ذخیرہ مزید پڑھیں

طرابلس: لیبی فوج نے ترکی کا جنگی ڈرون طیارہ مار گرایا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی قومی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں طرابلس کے قریب ترکی کا ایک فوجی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق لیبی فوج کے حامی سوشل میڈیا صفحات پر گردش کرنے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی ایک ڈرون طیارہ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی + اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ مزید پڑھیں

خانہ جنگی: رواں سال کے دوران 4 لاکھ یمنی شہری بے گھر ہوگئے: اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے امور پناہ گزین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے نتیجے میں رواں سال کے دوران اب تک چار لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یو این رپورٹ کی’ٹویٹر’ پر جاری تفصیلات میں مزید پڑھیں

بھارتی مداخلت پر ایف 16 کا استعمال پاکستان کی دفاعی ضرورت تھا: امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے رواں برس فروری میں بھارتی مداخلت کے جواب میں ایف سولہ کے استعمال کو پاکستان کی دفاعی ضرورت قرار دے دیا۔ امریکا سے جاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ امریکا، رواں برس فروری میں بھارتی مداخلت کے دوران پاکستان کی جانب سے دفاع کے لیے ایف -16 کے استعمال مزید پڑھیں