بھارت: نریندر مودی پر ڈاکیومنٹری جامعات میں دکھانے پر پابندی، متعدد طلبہ گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں مختلف جامعات کی انتظامیہ کی جانب سے وزیرِاعظم نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی ڈاکیومینٹری دکھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پولیس نے کئی طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ جب کہ بائیں بازو کی طلبہ تنظیم نے پورے ملک کی جامعات مزید پڑھیں

امریکہ اور یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن + برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کے چوتھے دور کا اعلان کیا اور روس کے خلاف پابندیوں کے ممکنہ دسویں پیکج پر تبادلہ خیال کیا۔وزرا نے یوکرین کے لیے540 ملین ڈالرکے نئے فوجی اخراجات پر بھی اتفاق کیا۔جب کہ امریکہ نے بھی ایران پر مزید پڑھیں

ہندو دیوی کے نام پر جنسی غلام بن کر رہنے والی بھارتی خواتین

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) ہواکا بھیمپا کو بچپن میں ہی ایک ہندوستانی دیوی کے لیے وقف کر دیا گیا تھا۔ بھیمپا کی جنسی غلامی کا آغاز اس وقت ہوا تھا، جب ان کے ماموں نے پہلی مرتبہ ان کے ساتھ جنسی عمل کیا اور بدلے میں ایک ساڑھی اور کچھ زیور دیا۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 200 پناہ گزین بچے لاپتا

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) برطانیہ میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران والدین کے بغیر پناہ حاصل کرنے کے لیے آنے والے 200 بچے لاپتا ہوگئے ہیں۔ 'I don't think these are children being "abducted" from these hotels…'@Nigel_Farage reacts to the Home Office investigating claims that 200 child asylum seekers are missing from hotels, and مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے مزید دو واقعات، 7 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فائرنگ کے واقعات پیر کو سان فرانسسکو کے جنوبی ساحلی علاقے میں مشروم فارم اور ٹرکنگ فرم میں پیش مزید پڑھیں

یمن: بچی کے ریپ میں ملوث مجرم کو سرعام پھانسی دیدی گئی

صنعاء (ڈیلی اردو/این این آئی) یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں عدالتی حکام نے ایک بچی کے ریپ اور قتل کے مجرم کو ٹرائل مکمل کرنے کے بعد سزائے موت دی تھی جس پرعمل درآمد کرتے مجرم کو مجمع عام میں سزائے موت دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچی کے ریپ اور قتل مزید پڑھیں

نیٹو کی رکنیت: سویڈن ترک حمایت کی توقع نہ رکھے، ترک صدر ایردوآن

انقرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) ترک صدر رجب طیب ایردوآن اسٹاک ہوم میں گزشتہ ہفتے قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے سے سخت برہم ہیں۔ سویڈن کو مغربی فوجی اتحاد نیٹو کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے ترکی کی حمایت کی ضرورت ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے مزید پڑھیں

بھارتی شہری سے محبت: بنگلورو میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونےکے الزام میں ’19 سالہ پاکستانی لڑکی‘ گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کے شہر بنگلورو میں پولیس نے پیر کے روز ایک 19 سالہ پاکستانی خاتون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے نیپال گئیں اور وہاں سے غیر قانونی طور پر انڈیا میں داخل ہوئی تھیں۔ پولیس نے مقامی مزید پڑھیں

افغان فوجی میکسیکو سرحد پر گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغانستان سے طویل اور دشوارگذار سفر کے بعد امریکا میں پناہ کی تلاش میں جانے والے ایک افغان فوجی کو میکسیکو کی سرحد عبورکرنے کی کوشش میں گرفتارکر لیا گیا ہے اور اس وقت وہ ریاست ٹیکساس میں تارکین وطن کے حراستی مرکزمیں قید ہے۔ An Afghan soldier seeks asylum مزید پڑھیں

ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان صحافیوں کی گرفتاری کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ خیال رہے کہ ایران میں زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کیخلاف مظاہرے کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ان مظاہروں کے الزام میں اب تک تقریباً 80 صحافی گرفتار ہو مزید پڑھیں