عالمی قوتیں ایٹمی جنگ سے پرہیز اور جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو روکیں، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگیں نہیں لڑنی چاہیئے اور عالمی قوتیں یورپ و ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو روکیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے جرمنی کے چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کے دوران روس اور یوکرین مزید پڑھیں

ہم ایران کو آزاد کرائیں گے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ,ہم ایران کو آزاد کرائیں گے۔ اس سے پہلے مجمع میں موجود ایرانی حاظرین نے ان سے مطالبہ کیا کہ ان کے ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں سے متعلق ضروری اقدامات کریں جو سیکورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

فوج کی کالی بھیڑوں کو جب کچھ نہ ملا تو انھوں نے میری اور بیوی کی ذاتی ویڈیو نکال لی، اعظم سواتی

لاہور (ڈیلی اردو/ بی بی سی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ اُن کی اہلیہ کو نامعلوم نمبر سے اُن کی (اعظم سواتی) اور ان کی اہلیہ کی ذاتی ویڈیو بھیجی گئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ’میں آج آپ مزید پڑھیں

چینی باشندوں کو بہترین سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے پُرعزم ہے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں چین اور پاکستان کے درمیان چینی باشندوں کی سیکیورٹی زیر بحث ہے تاہم پاکستان کی حکومت چینی اہلکاروں کو بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ چینی مزید پڑھیں

ایران کا یوکرین کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے روس کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف کرلیا، تہران کا کہنا ہے یوکرین پر روسی حملے سے قبل روس کو ڈرونز فراہم کیے تھے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے یوکرین کی جنگ سے کئی ماہ قبل روس کو محدود تعداد میں ڈرون فراہم کیے تھے۔ انہوں مزید پڑھیں

عمران خان کی پریس کانفرنس: ’کسی کو بھی فوج یا افسران کو بدنام کرنیکی اجازت نہیں‘، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ادارے اور ایک مخصوص سینیئر آرمی افسر پر بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات ناقابل قبول اور بلاجواز ہیں۔ ایک بیان میں آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

ایران میں حجاب مخالف مظاہروں میں 300 افراد ہلاک، 14000 گرفتار، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) ایک 22 سالہ خاتون مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے دوران موت کے بعد 16 ستمبر سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران پرتشدد مظاہروں میں تقریباً 300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ Despite killing of hundreds of protesters and the arrest مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان ایف آئی آر کے معاملے پر اختلافات ہوگئے

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے درمیان ایف آئی آر کے معاملے پر اختلافات ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عمران خان کے رویے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ چوہدری پرویز الہی نے ایف آئی آر میں نامزد کردہ تین ملزمان کے حوالے سے عمران خان مزید پڑھیں

لاہور: شہباز شریف، رانا ثناء اور جنرل فیصل نصیر نے مارنے کا منصوبہ بنایا، عمران خان کا خطاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز شریف، رانا ثناء اور آئی ایس آئی کے افسر میجر جنرل فیصل نصیر کو قاتلانہ حملے کا ذمے دار ٹھہرا دیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم نے صحت یاب ہوتے ہی ایک بار پھر اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی کال دینے کا مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ: سیکورٹی ایس او پیز کو ’نظر انداز‘ کیے جانے کا انکشاف

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان پر حملے سے قبل وزیر آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے ضروری اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر پوری طرح سے عمل نہیں مزید پڑھیں