سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا میں پہلی مرتبہ کتوں اور بلیوں کے گوشت پر پابندی عائد

جکارتہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) انڈونیشیا کی ایک بدنام زمانہ ’ایکسٹریم مارکیٹ‘ میں کتوں اور بلیوں کے گوشت کی فروخت بند کر دی گئی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک کی اس مارکیٹ میں چمگادڑوں، چوہوں، سانپوں اور بندروں کا گوشت بھی دستیاب ہوتا ہے۔ جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم مزید پڑھیں

کیپٹاگون نے بشارالاسد کو سرخ قالین پر دوبارہ کیسے پہنچایا؟

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) جنگ زدہ شام سے انتہائی نشہ آور کیپٹا گون کی اسمگلنگ نے اس کے پڑوسی عرب ممالک کی حکومتوں کو زچ کر کے رکھ دیا۔ یہ کیپٹا گون ہی تھی، جس کے خلاف کارروائی کی ضمانت پر اسد حکومت کو دوبارہ عرب لیگ میں شامل کیا گیا۔ ایک چھوٹی مزید پڑھیں

امریکا: بحری جہازوں کو ایران سے بچانے کیلئے خلیج میں F-16 طیارے بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ نے خلیج کی اسٹرٹیجک آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو ایرانی قبضے سے بچانے کے لیے ایف سولہ جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک سینئر دفاعی عہدیدار نےجمعے کو پینٹاگون کے نامہ نگاروں کو اس سلسلے میں بتایا کہ امریکہ اس ہفتے کے آخر میں خلیجی مزید پڑھیں

بھارت نے فرانس سے رافال جنگی طیارے اور اسکارپیئن آبدوزوں کو خریدنے کی منظوری دے دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) وزیر اعظم نریندر مودی آج فرانس کے قومی دن کے موقع پر بیسٹل ڈے پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔ فرانسیسی صدر کے ساتھ ان کی میٹنگ سے قبل بھارتی وزارت دفاع نے مزید 26 رافال جیٹ اور تین اسکارپیئن آبدوزوں کی خریداری کو منظوری دے دی۔ بھارتی وزیر اعظم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ، صنعتکار ملک چھوڑنے پر مجبور

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھتہ نہ دینے پر فیکٹری اور گھر کے قریب دستی بموں کے حملوں نے خیبر پختوانخوا کے صنعت کاروں کو پریشان کر دیا ہے۔ ایک سو سے زیادہ تاجر صوبہ اور ملک چھوڑ چکے ہیں۔ رجسٹرڈ 1200 میں سے تقریبا ڈھائی سو کارخانے بند ہو چکے ہیں۔ تاج علی خان مزید پڑھیں

عراق کا پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عراق نے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سے معاہدہ کر لیا، پاکستانی لڑاکا طیارے اینٹی ڈرون آپریشن کیلئےاستعمال کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عراق پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا، اس سلسلے میں مزید پڑھیں

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسرائیل میں غیر قانونی طور پر داخل ہو کر کئی برس تک کام کرنے والے پانچ پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان ملزمان کے خلاف امیگریشن آرڈیننس اور پاسپورٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج کیے ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے بیوٹی پارلرز کو ایک ماہ کے اندر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ وزارت اخلاقیات کے ترجمان محمد صادق عاکف نے منگل 4 جولائی کو ایک نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے لیے بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل امریکا سے 25 جدید جنگی طیارے خریدے گا

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل مزید 25 جدید ترین ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیارے امریکا سے خریدے گا۔ اسرائیلی وزارتِ دفاع نے امریکا سے مزید جنگی طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی ہے۔ The Israel Ministry of Defense and the IDF will acquire a third squadron of “Adir” F-35 aircrafts: 25 aircrafts manufactured by @LockheedMartin مزید پڑھیں

بلوچستان: زیارت میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی گاڑی پر فائرنگ، ایک ڈمبر اور 8 کوئلے کے ٹرک جلا دیے گئے

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے متصل زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے مانگی ڈیم کے علاقے میں کوئلے لے جانے والے ٹرکوں کے قافلے پر حملہ کرکے 8 ٹرک اور ایک ڈمبر کو جلا دیا، ڈپٹی کمشنر زیارت بشیر بادینی کے مطابق یہ شرپسندی کا واقعہ ہے، جس کی تفتیش مزید پڑھیں