امریکا نے مزید 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کی جانب سے 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ان پابندیوں کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تازہ پابندیاں 16 ایرنی کمپنیوں، 10 شخصیات اور 11 تیل بردار بحری جہازوں پر عائد کی گئیں ہیں۔ پابندیوں کی زد مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایران کا برطانوی تیل بردار جہاز کے عملے کو رہا کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں آبنائے ہرمزسے قبضے میں لئے گئے تیل برداربرطانوی بحری جہاز کے عملے کے تیس ارکان میں سے سات کو رہا کرے گا۔ ان افراد میں پانچ کا تعلق بھارت سے ایک کا لٹویا اور ایک کا روس سے ہے انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد مزید پڑھیں

نیپرا نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (محمد احسان) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 78پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 93 پیسے مہنگی مزید پڑھیں

مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع، حمزہ شہباز کا جوڈیشل ریمانڈ دیدیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی جبکہ حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ کی نیب کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور مزید پڑھیں

حکومت کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی کوششیں کررہی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی کوششیں کررہی ہے۔ وہ ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری برادری کی شخصیات سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے منگل کے روز ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ جب مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی بہتری کیلئے 36 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی بہتری اور بحالی اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کے قیام کیلئے 36 کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق ریلوے کا یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اہم تزویراتی حصہ ہے۔ حکومت نے رواں مالی سال کے مزید پڑھیں

بھارت کے ہندوتوا نظریے کیخلاف کھڑے ہونا ہماری پالیسی ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خارجہ پالیسی کئی اداروں کی مدد سے بنائی جاتی ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی اندرونی اور بیرونی معاملات کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے، خارجہ پالیسی میں ترجیحات کا تسلسل رکھا گیا ہے، بہترین خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

امریکی دوغلا پن: 8 عدد اپاچی اٹیک ہیلی کاپٹرز بھارتی فضائیہ کے سپرد کردیئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) پاکستان کو پْر امن رہنے اور مذاکرات کا درس دینے والا امریکا، جنگی تیاریوں میں بھارت کی بھرپور مدد کرنے میں مصروف ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی کمپنی بوئنگ نے 8 عدد جدید ترین اپاچی اٹیک ہیلی کاپٹرز آج بھارتی فضائیہ کے سپرد کردیئے ہیں۔ Punjab: Apache helicopter of the مزید پڑھیں

‘معاشی ٹیم 208 ارب روپے معاف کرنے کی تفصیل قوم کو بتائے’ : وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرا‏عظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ  208 ارب روپے معاف کرنے کی تفصیل قوم کے سامنے رکھے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزراء نے گیس ڈیولپمنٹ سرچارج کی مزید پڑھیں

لندن میں اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی لاٹھی چارج

لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ آنلائن نیوز ایجنسی کے مطابق  گزشتہ روز برطانیہ کے شہرلندن میں انسانی حقوق کی تنظیمو ں کی جانب سے ڈیفنس سیکیورٹی ایکیوپمنٹ انٹرنیشنل اسلحہ مزید پڑھیں