سڈنی: پاکستان، ایف اے ٹی ایف مذاکرات میں اہم پیش رفت

سڈنی (ڈیلی اردو) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ برائے انسداد منی لانڈرنگ کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ایف اے ٹی ایف نے تیسری ایلیو ایشن رپورٹ کی منظوری دیدی ہے تاہم انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے حوالے سے پاکستان توسیعی مزید پڑھیں

بھارت: نئی دہلی میں ہوٹل مالکان کو کشمیریوں کو رہائش فراہم نہ کرنے کی ہدایت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی آئین کی دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد نئی دہلی میں ہوٹل مالکان سرکاری ہدایات پر کشمیریوں کو ہوٹلوں میں جگہ نہیں دے رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جامعہ ملیہ اسلامیہ میں زیر تعلیم کشمیر ی مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ اور ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ اور ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا، آرمی چیف نے عالمی معیار کا دفاعی اور سیکورٹی سازوسامان تیار کرنے، دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے اور قومی خزانے میں بچت پر پی او ایف اور ایچ آئی ٹی کی کاوشوں اور خدمات مزید پڑھیں

چین پر دباؤ: امریکا نے تائیوان کو 66 ایف 16 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا نے تائیوان کو 8 ارب ڈالر مالیت کے 66 ایف 16طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بھی تائیوان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کی تصدیق کردی ہے۔ تائیوان کو ایف سولہ طیاروں کی منظوری سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ایف اے ٹی ایف حکام سے آسٹریلیا میں مذاکرات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان متحرک ہے اور اس حوالے سے پاکستانی وفد گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر کی سربراہی میں وفد آسٹریلیا پہنچ گیا ہے۔ نیکٹا، ایف بی آر، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب: تیل کے پلانٹ پر حوثیوں کے 10 ڈرون حملے، آگ بھڑک اُٹھی، تیل سپلائی بند

ریاض (ڈیلی اردو) یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے تیل کے پلانٹ پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقے شیبہ آئل فیلڈ پر دس ڈرون حملے کیے گئے جس کے مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے مفت تشخیصی ٹیسٹوں کی سہولت ختم کردی

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم کردی ہے۔ پنجاب حکومت نے غریب عوام پر ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم کردی، محکمہ صحت نے صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد نئے ریٹس کا مراسلہ جاری کر دیا ہے مزید پڑھیں

جاپان کا امریکا سے 42 بی ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ

ٹوکیو (ڈیلی اردو) جاپان کی وزارت دفاع نے امریکا سے ریڈار پر نظر نہ آنے والے 42 جدید ترین لڑاکا طیارے بی ایف 35 خریدنے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا۔ طیارے لاک ہِیڈ مارٹِن کمپنی کے تیار کردہ ہیں اور جاپان 42 لڑاکا طیارے خریدے گا۔ طیارے کی قیمت تقریبا 13 کروڑ ڈالر ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

پاکستان نے اپنی فضائی حدود بھارت کیلئے کھلی رکھنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان نے اپنی فضائی حدود بھارت کیلیے کھلی رکھنے کا اعلان کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مشرقی فضائی حدود مکمل طور پر آپریشنل ہیں، بندش کا فیصلہ حکومت کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ آن لائن نیوز ایجنسی کے مطابق سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

پیمرا نے بھارتی ماڈلز پر مبنی اشتہاروں پر پابندی لگادی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں بھارتی فلموں اور ڈراموں کی نمائش پر پابندی کے بعد اب حکومت نے بھارت میں تیار کیے گئے اور بھارتی کاسٹ پر مبنی اشتہارات کو پاکستانی ٹی وی چینلز پر دکھانے پر پابندی عاید کردی۔ پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز میں اس وقت کچھ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مزید پڑھیں