امریکی پابندیاں مسترد: پاک ایران میں معاہدے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور ایران نے امریکی پابندیوں کے باوجود ایک بار پھر اربوں ڈالر مالیت کے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کو 2024 تک مکمل کرنے کیلئے تیسرا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، آئندہ ہفتے ترکی میں نیشنل ایرانیئن آئل کمپنی اور پاکستانی کمپنی انٹرسٹیٹ گیس سسٹم کے مابین توسیعی معاہدے مزید پڑھیں

اقتصادی دہشت گردی ختم کئے بغیر امریکہ کے ساتھ بات کرنا ممکن نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

کوالالمپور (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی میں ملوث ہے اگر وہ بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اسے 2015ء کے ایٹمی معاہدے کا احترام کرنا ہو گا۔ ملائشیا کے دورے کے دوران دارالحکومت کوالالمپور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کی حکومت اور فوجی تنظیموں سے وابستہ دو نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا کے محکمہ خزانہ نے ایران کی حکومت اور فوجی تنظیموں سے وابستہ دو نیٹ ورکس پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ امریکا کے محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان میں ایک نیٹ ورک ہانگ کانگ میں قائم ایک فرنٹ کمپنی کو امریکا اور بین الاقوامی پابندیوں سے مزید پڑھیں

بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے لئے ابھی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا البتہ وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی عالمی برادری کو 5 مزید پڑھیں

پاکستان کا 23 روز بعد بھارت کا فضائی راستہ اور افغانستان تک زمینی رسائی بند کرنے پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت کافضائی راستہ اور افغانستان تک زمینی رسائی بند کرنے پر غورکیا گیا۔ وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری کے مطابق بھارت کے فضائی حدود کو معطل اور بھارت کی افغانستان سے تجارت کے لیے پاکستانی سرزمین کے استعمال پر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کا سلسلہ جاری

ابوظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات نے نریندر مودی کی خوشی کے لیے گاندھی کے ڈاک ٹکٹ بھی جاری کر دیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مودی کی خوشی کی خاطر متحدہ عرب امارات پوسٹ کی طرف سے گاندھی کی سالگرہ پر ڈاک ٹکٹ جاری کر دیے۔ جو کہ پاکستان خاص طور پر کشمیریوں کے مزید پڑھیں

اقتصادی دہشت گردی کا الزام: ایران نے امریکی تھنک ٹینک اور سربراہ پر پابندی عائد کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے اقتصادی دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک امریکی تھنک ٹینک پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے امریکہ میں قائم تھنک ٹینک فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز اور اس کے سربراہ مارک ڈوبووِٹس کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ مزید پڑھیں

فرانس، جی سیون سربراہ اجلاس کے دوران سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف مظاہرے

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں جی سیون ممالک کے سربراہ اجلاس کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا، مظاہرین نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ فرانس کے مختلف شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں 50 سے زیادہ تنظیموں کے کارکنوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ مظاہرین کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا: ترجمان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے ایف اے ٹی ایف ایشیا گروپ کی طرف سے پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں زیرگردش خبریں بے بنیاد ہیں، اس مزید پڑھیں

پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان 5G سروس کا کامیاب تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ Joining us today for the official 5G test are Chairman PTA Amir Azeem Bajwa, Fed. Secretary IT Shoaib Ahmad Siddiqui, Wang Zhihua Economic & Commercial Counsellor, Chinese Embassy مزید پڑھیں