کررونا عذاب، رب تعالیٰ کی نشانیاں! (نسیم الحق زاہدی)

جب حضرت نوح علیہ السلام اپنی قوم سے بالکل مایوس ہوگئے کہ وہ ہرگز ایمان لانے والے نہیں تو انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی، اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ السلام اور ان پر ایمان لانے والوں کے علاوہ سبھوں کو غرق آب کردیا۔ حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم ناپ تول میں مزید پڑھیں

اسلام نے عورت کو عزت دی…! (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

”اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور زمانہ جاہلیت کی طرح بنائو سنگار کے ساتھ نہ نکلا کرو، اور نماز قائم کرو اور زکوة ادا کرو اور اللہ اور اس کے رسول ۖ کی فرمانبرادی کرتی رہو” (سورة احزاب آیت 33) اللہ تعالیٰ نے عورت کے جسم کو مرد کی تحویل میں دیدیاجب عورت کا مزید پڑھیں

گلگت کی وادی حراموش پارٹ 2 (سید صفدر رضا)

حیرانی اس وقت ہوئی جب دانش سورج طلوع ہونے سے قبل ہی آگیا اور اس کے ساتھ آیک اور صاحب تھے دانش بڑے مؤدب انداز میں بیدار کر نے کی کوشش میں مصرو ف تھا آبرار بھائی نے ساتھ دیتے ہوئے ہمیں بیدار کر دیا ہم آنکھیں مل مل کر کبھی خود کو اورکبھی دانش مزید پڑھیں

کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

کشمیریوں پر عرصہء حیات تنگ کر تے ہوئے مظلوم وادی کو ایک بڑے عقوبت خانے میں تبدیل کر دیا گیا ہے، کشمیری عورتوں کا ریپ بھارتی فوجیوں کا ہتھیار بن چکا ہے۔ نوجوان لڑکیوں کو رات کے اندھیرے میں اٹھا لیا جاتا ہے اور انہیں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جا تا ہے صرف کشمیر مزید پڑھیں

سپر پاور امریکا افغانستان میں ڈھیر…! (نسیم الحق زاہدی)

طالبان نے جس عزم، ہمت، بہادری اور ایمانی قوت کے ساتھ قابض افواج کے خلاف اپنی جد و جہد جاری رکھی وہ قابل تحسین ہے۔ کیونکہ یہی جذبہ ایمانی ہے جس نے عالمی سپر پاور کو ان پڑھ، جدید ٹیکنالوجی سے نابلد ملائوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے پڑیں۔ افغان طالبان امریکہ امن معاہدہ طالبان کی مزید پڑھیں

گلگت کی وادی حراموش پارٹ 1 (سید صفدر رضا)

گلگت بلتستان کی دعوت ہمارے دوست ابرار بھائی کئی مرتبہ دے چکے تھے مگر دانش جو ہمارا شاگرد بھی تھا اور موصوف کے چچا ہمارے دل و جان ہیں انکے گھر میں ہمیں سکردو گلگت آنے کے بے حد اسرار نے ایکبار سوچنے پر مجبور کردیا ہمارے استفسار پر کیا کچھ لانا ہوگا دانش کہنے مزید پڑھیں

کررونا وائرس: پاکستان نے دنیا سے کیا سیکھا…! (شیخ خالد زاہد)

ایک یاد دہانی کراتے ہوئے آگے چلینگے کہ ہم جس میں ہیں یا جس دور سے گزر رہے ہیں اس دور کے حوالے سے اسلامی تاریخ خاموش ہے، یہ ضرور ہے کہ جن عوامل کا تذکرہ کیا گیا تھا یا قیامت کے قریب کی نشانیاں بتائی گئی تھی وہ تقریباً ظہور پذیر ہوتی دیکھائی دے مزید پڑھیں

نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید، 17 زخمی

نابلس (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا قصبے کے جبل العرمہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے پرامن فلسطینیوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے ایک فلسطینی شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔نوجوان مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے جبل العرمہ کے مزید پڑھیں

کوتاہیاں زندگیاں نگل رہی ہیں! (شیخ خالد زاہد)

یہ بات انتہائی باعث مسرت ہے کہ معاشرے میں شعور کی قندلیں روشن ہونا شروع ہوگئی ہیں، برائی کو اچھائی سے تبدیل کرنے کا رجھان بڑھتا دیکھائی دے رہا ہے،لیکن معلوم نہیں کب تک انسان اپنی بد عمالیوں کو بشریی تقاضے کہہ کر، سمجھتا ہے کہ جان چھڑالی ہے، کرتا رہے گا،اس طرح سے کوتاہی مزید پڑھیں

طالبان امریکہ امن معاہدہ اور پاکستان (محمد گلزار چودہدی)

افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری جس جنگ و جدل کے خاتمے کی نوید سنائی گئی اس پر ٹرمپ انتظامیہ کے تبصرے میں دو حوالوں سے احتیاط برتی جا رہی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ سابق صدور کی افغان پالیسیوں میں پائے جانے والے سقم سے اپنی عوام کو آگاہ کر رہے ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ مزید پڑھیں