ہم ہیں قوم رُسولِ ہاشمی (سید صفدر رضا)

اللہ تعالیٰ ہماری غلطیاں کوہتائیاں گناہ معاف فرمائے اس وقت پوری دنیا جس وبا میں مبتلا ہے اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق پر کرم فرمائے، ہم ان شدید پر فتن ماحول میں اس رحیم و کریم رب کائنات کے غضب و قہر میں مبتلا ہیں یہ عذاب کسی ایک فرقے قوم پر نہیں بلکہ بنی نوع مزید پڑھیں

اسلام میں جان بچانا اولین ترجیح ہے…! (ساجد خان)

دنیا بھر کے اکابر شیعہ علماء نے کررونا وائرس جیسی خطرناک وباء سے بچنے کے لئے فتاویٰ جاری کئے ہیں۔ عراق کے گرینڈ آیت اللہ سیستانی سے لے کر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تک سب نے انسانوں کو ایک جگہ جمع ہونے سے منع کیا ہے یہاں تک کہ خانہ کعبہ، مزید پڑھیں

23 مارچ (راٶ محمد نعمان)

ویسے تو 23 مارچ کو دنیا کی تاریخ میں بہت سے اہم واقعات ہوئے مگر ہم صرف 23 مارچ 1940 میں ہی دلچسپی رکھتے ہیں۔ 23 مارچ 1940 کے ذکر سے قبل دنیا کے چند اہم واقعات کا ذکر کرتے جو 23 مارچ کو ہی وقوع پذیر ہوئے جیسے 23 مارچ 1839 کو امریکی اخبار مزید پڑھیں

کررونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے…! (سید صفدر رضا)

اس وقت اقوام عالم کررونا وائرس کی لپیٹ میں ہے اور بنی نوع انسان اس کے تدارک کے لئے شب و روز محو جستجو ہیں ہر کوئی اپنے عقیدے کے مطابق مختلف آراء و ہدایات دینے میں مصروف ہے مگر قطعی حل کی دریافت سے محروم ہیں یقیناً ابھی حضرت انسان نے ترقی کے منازل مزید پڑھیں

کررونا وباء کی آڑ میں فرقہ واریت کی سازش…! (ساجد خان)

پاکستان میں جوں ہی کررونا وائرس کی وباء پھیلی ہے، ایک مخصوص طبقہ یہ باور کرانے کی حتیٰ الامکان کوشش کر رہا ہے کہ یہ ایران کی پاکستان سے دشمنی کی گئی ہے، اسی طرح شیعہ برادری کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ انہوں نے ملک دشمنی ثابت کی ہے۔ کررونا وائرس ایک مزید پڑھیں

گلگت کی وادی حراموش پارٹ نمبر 3 (سید صفدر رضا)

ایک بار پھر نالہ عبور کرنے کا اعلان ہوا خیر پانی کی روانی بےشک بہت تیز تھی مگر بڑے بڑے پتھر پانی سے ایسے سر نکالے کھڑے تھے جیسے لاہور کی نہر میں شرارتی بچے تیراکی کے دوران سر باہر اور دھڑ پانی میں رکھ کر لطف اندوز ہو تے ہیں ہم نے اب کی مزید پڑھیں

سانحہ چٹّی سنگھ پورہ! (انشال راٶ)

جنت ارضی کشمیر کی پہچان تو حسین وادیاں، بلند و بالا پہاڑ، برف پوش پہاڑوں سے نکلتے پانی کے چشمے، پھولوں اور پھلوں سے لدے درختوں پہ مشتمل باغات اور ان میں چہچہاتے رنگ برنگے پرندے، سر سبز و شاداب کھیت کھلیان ہیں لیکن کشمیر کا ذکر آتے ہی زہن میں جو تصور آتا ہے مزید پڑھیں

ساری دنیا ایک طرف، پاکستان ایک طرف…! (شیخ خالد زاہد)

زیادہ تہمید باندھنے کا وقت نہیں اسلئے مدعہ پر آجاتے ہیں۔ سماجی ذراءع ابلاغ کے مطابق کروونا وائرس ایک سو تیہتر ممالک تک پہنچ چکاہے اور متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ مختلف ممالک نے مختلف اقدامات کئے ہیں لیکن سب سے اہم چین کے اقدامات ہےں جن کی بدولت مزید پڑھیں

اگر یہ اللہ کی مرضی ہوئی (شیخ خالد زاہد)

یہ بات وثوق سے کی جاسکتی ہے کہ انسان، قدرت کی رہتی دنیا تک کیلئے بہترین تخلیق ہے، ناصرف بہترین بلکہ ساری تخلیقات میں سب سے افضل، فرشتوں سے سجدہ کروا کر اس فیصلے پر مہر ثبت کروا دی گئی۔ انسان کو اسکی خواہشات کیساتھ دنیا میں بھیجا اور خواہشات کی تکمیل کے ذراءع بھی مزید پڑھیں

جدید دور میں جدید جہاد کے تقاضے…! (ساجد خان)

اللہ تعالیٰ نے جب اپنے خلفاء کو زمین پر اپنا نمائندہ بنا کر بھیجنا شروع کیا تو وقت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ماحول کے مطابق ہی معجزات عطا کئے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جس زمانے میں بھیجا گیا تب جادو کا دور دورہ تھا۔فرعون کے دربار میں بڑے بڑے جادوگر ہوا مزید پڑھیں