استاد دامن…! حصہ دوم (راٶ محمد نعمان)

گزشتہ سے پیوستہ استاد دامن کا انڈین نیشنل کانگریس سے تعلق بننے میں اہم کردار انڈین نیشنل کانگریس پنجاب کے سیکرٹری اور بعد میں صدر میاں افتخارالدین کا تھا۔ جنہوں نے بعد میں پروگریسو پیپرز کی بنیاد بھی رکھی جس کے تحت تین جرائد پاکستان ٹائمز، امروز اور لیل و نہار شائع ہوتے رہے۔ وہ مزید پڑھیں

اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیں! (سید صفدر رضا)

الحمداللہ ہم مسلمان ہیں اور شکر ذات واجب کا کہ اس نے انسانوں کی رہنمائی کے لئیے مختلف اوقات میں اپنے باکردار معجزات کے حامل پیغمبر بھیجے آج کا مرد صرف اس بات پہ نازاں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کسی عورت کو یہ رتبہ تفویض نہ کیا مگر وہ یہ بھول جاتا ہے کہ مزید پڑھیں

مرضی بھی کوئی مرض ہو گویا! (شیخ خالد زاہد)

ایسا نہیں کہ اسلام سے قبل عربوں کا کوئی ضابطہ اخلاق یا قانون نہیں تھا لیکن وہ ضابطہ اخلاق وہ قانون قبیلے کے سردار کی مرضی کیمطابق تھا، جو اسے اچھا لگا یا اسکے قریبی ساتھیوں کو اچھا لگا اسے ضابطہ اخلاق یا قانون کا حصہ بنادیا گیا، اس طرح سے جتنے قبیلے اتنے ہی مزید پڑھیں

دہلی میں مسلمانوں پر تشدد…! (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

بھارت کے شہریت سے متعلق نئے متنازعہ قانون کی مخالفت میں دارالحکومت نئی دہلی کے مختلف علاقوں میں دھرنوں کا سلسلہ کئی ہفتوں سے جاری ہے اور اسی کی مخالفت کے لیے حکمراں جماعت بی جے پی نے اس قانون کی حمایت میں انہی علاقوں میں مظاہرے شروع کیے جہاں پہلے سے دھرنے جاری تھے۔ مزید پڑھیں

عورت مارچ…! (ساجد خان)

پاکستان میں مارچ کے مہینہ میں ہمیشہ سے ہی گرما گرمی کا ماحول نظر آتا رہا ہے۔ ماضی میں اپوزیشن جماعتیں اس مہینے میں ہی حکومت کے خلاف احتجاج کا آغاز کرتی تھیں لیکن اب ویسا نہیں رہا کیونکہ اب اپوزیشن مارچ کے مہینہ کا نہیں بلکہ ایمپائر کی انگلی کے اشارے کا انتظار کرتی مزید پڑھیں

کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

کشمیریوں پر عرصہء حیات تنگ کرتے ہوئے مظلوم وادی کو ایک بڑے عقوبت خانے میں تبدیل کر دیا گیا ہے، کشمیری عورتوں کا ریپ بھارتی فوجیوں کا ہتھیار بن چکا ہے۔ نوجوان لڑکیوں کو رات کے اندھیرے میں اٹھا لیا جاتا ہے اور انہیں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، صرف کشمیر میں ہی مزید پڑھیں

افغان باقی کہسار باقی انشاء اللہ (نسیم الحق زاہدی)

دو دہائیوں بعد افغانستان میں ”افغان باقی کہسار باقی الحکم اللہ الملک اللہ” کی فتح ثابت ہوئی اور جس نے امریکہ کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ یہ وہی طالبان ہیں جن کو امریکہ بہادر دہشت گرد کہتا نہیں تھکتا تھا اور انہی کو سبق سکھانے کے لئے نام نہاد دہشت گردی مزید پڑھیں

جدید دور میں جدید جہاد کے تقاضے…! (ساجد خان)

اللہ تعالیٰ نے جب اپنے خلفاء کو زمین پر اپنا نمائندہ بنا کر بھیجنا شروع کیا تو وقت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ویسے ہی معجزات عطا کئے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جس زمانے میں بھیجا گیا تب جادو کا دور دورہ تھا۔ فرعون کے دربار میں بڑے بڑے جادوگر ہوا کرتے مزید پڑھیں

قائداعظم بھارتیوں کو گاندھی، نہرو، آزاد سے بہتر جانتے تھے (انشال راٶ)

تاریخ ہمیشہ حادثات سے بنتی ہے لیکن جہاں تک تقسیم ہند کا تعلق ہے تو یہ محض حادثے تک محدود نہیں بلکہ مسلسل اور انتھک جدوجہد کے بعد پاکستان کا قیام عمل میں آیا، قائداعظم محمد علی جناح، گاندھی، آزاد، نہرو کے زکر میں کاش کا لفظ بار بار سنائی دیتا ہے کاش ایسا ہوتا، مزید پڑھیں

27 فروری کررونا جراثومہ کا حملہ! (شیخ خالد زاہد)

ستائیس فروری ۹۱۰۲ کو ہمارے پڑوسی ملک نے ایک بار پھر پاکستان کے کسی شہر میں ناشتہ کرنے کا خواب دیکھا (جیساکہ ایک بار پہلے دیکھنے کی ناکام کوشش کی) لیکن پاکستان نے دشمن کی ہمت کی داد دی اور بطور سرپرائز باقاعدہ چائے پلائی، جوکہ دشمن کہ فوجی جوان کو پسند بھی بہت آئی مزید پڑھیں