اس جنگ ہم ایک ہیں (سید صفدر رضا)

ہم اس وقت صدی کے بد ترین عذاب سے گذر رہے ہیں اللہ تعالیٰ بنی نوع انسان کو اس۔ عذاب سے نجات دے اس عذاب کو اک نئی وبا سے منسوب کیا جارہا ہے جس کو کررونا وائرس کا نام دیا گیا ہے اسوقت جو اس کے اثرات و وار دیکھنے کو ملے ہیں اس مزید پڑھیں

امداد کرو خواہ دکھاوے کیلئے ہی سہی! (ساجد خان)

پاکستان میں جب سے لاک ڈاؤن کی صورتحال پیش آئی ہے، ملک بھر میں فلاحی تنظیمیں مستحقین افراد کی امداد کے لئے میدان میں آگئی ہیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن، جے ڈی سی اور الخدمت جیسی بڑی تنظیمیں روزانہ کی بنیاد پر راشن تقسیم کرتی نظر آ رہی ہیں۔ اس کے علاوہ ہر شہر میں مقامی تنظیموں مزید پڑھیں

ابو جی کی یاد میں (نرجس کاظمی)

میں نے اپنے بچپن میں اپنی دادی کی زندگی تک، جب بھی دادی جان کو جلال میں دیکھا تو ساتھ ہی ابو کو اضطراب میں مبتلا دیکھا۔ جیسے انہیں کوئی انجانا سا خوف ہو۔ کبھی ہنسی بھی آتی اور کبھی کبھی دکھ بھی ہوتا کہ کیا چھوٹے بچوں کی طرح گڑگڑا رہے۔ اس وقت دادی مزید پڑھیں

کررونا وائرس پھیلاؤ کی اہم وجہ مذہبی ہٹ دھرمی (ساجد خان)

آج جب کررونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ہر طرف سے اموات کی خبریں آ رہی ہیں تو ہمیں دیکھنا ہو گا کہ آخر اس وباء کی اس تیزی سے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہو رہی ہیں جہاں مرنے والوں مزید پڑھیں

دین اسلام کل اور آج (نرجس کاظمی)

ہمارے سکول پڑھنے کے وقتوں میں ہمیں نصاب کی کتابوں میں پڑھایا جاتا تھا کہ جب انگریزوں نے متحدہ ہندوستان اور دوسری مسلمان  ریاستوں پہ قبضہ کیا تو انہوں نے ہمارے قیمتی علم و دانش کے خزانے یعنی لائبریریوں کو جلا کے خاکستر کر دیا تھا جو کہ بعد میں ہماری جہالت اور زوال کا مزید پڑھیں

کررونا، علاج سے پہلے احتیاط (محمد گلزار چودہدی)

کررونا وائرس کا ذکر وزیراعظم ہاؤس سے لے کر ہر اس جگہ پر ہو رہا ہے جہاں دو تین افراد جمع ہوجاتے ہیں۔ ہر کوئی اس کے متعلق جان چکا ہے۔ لیکن ہر کوئی مطلوبہ اقدام نہیں کر رہا ہے۔ حکومت اپنے محدود وسائل کے ساتھ اس وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہے۔ یہ مزید پڑھیں

طاعون اور کورونا کی وباء میں مماثلت (نرجس کاظمی)

وہ بہت دہشت ناک مناظر تھے۔ بے جی (میری دادی) جب بھی ان دنوں کا ذکر کرتیں ان کے چہرے کا رنگ متغیر ہوجاتا تھا۔ ان کے ماتھے پر پسینے کی ننھی بوندیں نمودار ہو جاتیں، لہجے میں خوف در آتا۔ آج بھی جب انہوں نے طاعون کا ذکر خوف میں ڈوبی آواز میں چھیڑا مزید پڑھیں

ن لیگ کا روایتی ہتھیار… مذہب کارڈ (ساجد خان)

پاکستان مسلم لیگ ن ویسے تو ایک سیاسی جماعت ہے لیکن اگر اس کی سیاست پر غور کیا جائے تو اس جماعت کے پیٹ میں داڑھی ہے اور ضرورت پڑنے پر اس کی سیاست ایک فتنہ پرور مذہبی انتہا پسند کی صورت اختیار کر لیتی ہے کیونکہ جب بھی اور جہاں بھی موقع ملا اس مزید پڑھیں

حکومت کی غریب دوست پالیسیاں…! (نبیلہ اکبر)

قیام پاکستان سے لیکر اب تک گزشتہ سالوں میں بہت سی حکومتیں آئیں اور متعدد وزرائے اعظم نے عوامی فلاح و بہبود کے دعوے و وعدے بھی کئے لیکن ان میں سے کم ہی ایفاء ہوسکے۔ وزیراعظم عمران خان نے حکومت سنبھالنے کے پہلے روز سے ہی مستحق، نادار اور کمزور طبقات کو سہولیات کی مزید پڑھیں

گِڑگڑا کر خدا کو منا لو (انشال راٶ)

عالمی منظرنامہ کے حقائق دیکھیں تو اس میں کوئی شبہ نہیں کہ انسان بوکھلاہٹ کا شکار ہے اپنا دماغی توازن کھو بیٹھا ہے، پوری دنیا کی مارکیٹیں بند ہیں، آبادیاں کی آبادیاں جیلوں میں تبدیل ہوکر رہ گئی ہیں، کارخانے، ٹریفک، ریل و ہوائی ٹریفک کے پہیے جام ہیں، ساری دنیا کی معیشت ٹھپ ہوکر مزید پڑھیں