يوکرينی عدالت نے روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی

کیف (ڈیلی اردو) ايک يوکرينی عدالت نے ايک روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی ہے۔ اس فوجی کو پير کو يہ سزا سنائی گئی۔ اکيس سالہ وادم ايس نامی فوجی پر الزام تھا کہ اس نے شمالی مشرقی سومی نامے خطے ميں ايک باسٹھ سالہ يوکرينی مرد کو سر ميں گولی مار مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: مختلف کیسز میں چار اینکرز کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے اینکر پرسنز ارشد شریف، سمیع ابراہیم اور ڈاکٹر معید پیرزادہ کی 30 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو عدالتی اجازت کے بغیر گرفتاری روک دیا۔ ساتھ ہی عدالت نے اینکر پرسنز کے خلاف مختلف صوبوں میں درج ایف آئی آرز مزید پڑھیں

چین: یو این انسانی حقوق کونسل کی سربراہ کا دورہء سنکیانگ

(ڈوئچے ویلے) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر مشیل بیچلیٹ چینی صوبے سنکیانگ کا تاریخی دورہ کر رہی ہیں، جہاں بیجنگ پر مسلم اقلیتوں کو دبانے کا الزام ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ اسے امید ہے کہ یہ دورہ ‘غلط معلومات کی وضاحت کر سکے گا۔’ Uyghurs have urged UN human rights chief مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ: اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اعلان کیے گئے لانگ مارچ سے قبل کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور صوبہ سندھ میں آئین کی دفعہ 144 نافذ کرکے 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر: غلطی سے بھارتی سرحد پار کرنے والے تین پاکستانی نوجوان وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی اردو) غلطی سے بارڈرکراس کرنیوالے تین پاکستانی نوجوان انڈیا سے رہا ہو کر واپس وطن پہنچ گئے۔ سفارتی حکام کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نیو دہلی کی کوششوں سے بھارتی جیل میں قید تین پاکستانی نوجوان وطن واپس پہنچ گئے ہیں، تینوں نوجوان غلطی سے سرحد پار کرگئے تھے اور انہیں بھارتی سیکیورٹی مزید پڑھیں

گجرات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر ہلاک

گجرات (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے خواصپور چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔ گجرات پولیس کے مطابق سب انسپکٹر میاں افضال کو سابقہ دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا ہے، سب انسپکٹر اور ان کے بیٹے کانسٹیبل ایاز پر قتل کا مقدمہ درج تھا، ایک سال مزید پڑھیں

نائجیریا میں توہین مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد بدامنی اور آتش زنی

ابوجا (ڈیلی اردو) شمالی نائجیریا میں ایک مسیحی شہری کی طرف سے توہین مذہب کے ایک مبینہ واقعے کے بعد ایک مشتعل ہجوم نے بدامنی پھیلانا شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق صوبے باؤچی کے قصبے وارجی میں ایک خاتون کی طرف سے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مذہبی پیغام شائع کیے جانے کے بعد مزید پڑھیں

گجرات میں دو پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کا قتل

گجرات (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں پاکستانی نژاد ہسپانوی 2 بہنوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے، مقتولین کے س گے بھائی اور چچا سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ گزشتہ رات گجرات کے گاؤں نوتھیہ میں ہسپانوی شہریت کی حامل مزید پڑھیں

باجوڑ : مشتعل ہجوم نے گرفتار ملزم کو قتل کرکے تھانے کو آگ لگادی

پشاور: باجوڑ میں مشتعل ہجوم نے گرفتار مبینہ ملزم کو قتل کرکے تھانے کو آگ لگادی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر باجوڑ عبدالصمد خان کے مطابق تحصیل ناوگئی سے تعلق رکھنے والا عبدالغفور لاپتہ تھا اور اس کے رشتہ داروں نے عبدالرشید نامی شخص پر قتل کا شک ظاہر کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج صحافی شیرین ابوعاقلہ کی موت کی تحقیقات نہیں کریگی، ہاریٹز

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج الجزیرہ کی فلسطینی امریکی رپورٹر شیرین ابو عاقلہ کی موت کی وجوہات جاننے کی تحقیقات نہیں کرے گی۔ اسرائیلی اخبار ‘ہاریٹز’ کی رپورٹ کے مطابق ملٹری پولیس شیرین عاقلہ کے قتل کی تحقیقات اس بنیاد پر نہیں کرے گی کہ اس میں مجرمانہ فعل کا کوئی شبہ مزید پڑھیں