اسرائیلی فوج نے ’جان بوجھ کر‘ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو نشانہ بنایا، فلسطینی حکام

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) الجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کے حوالے فلسطینی حکام کی تفتیش کا نتیجہ ہے کہ شیریں کو اسرائیلی فوجیوں نے جان بوچھ کر نشانہ بنایا۔ اسی ماہ غربِ اردن میں اسرائیلی کارروائی کے دوران شیریں ابو عاقلہ گولی لگنے سے ہلاک ہوگئی تھیں۔ اپنی تفتیش کے نتائج مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: جبری گمشدگیوں میں ریاستی اداروں کے ملوث ہونے کا تاثر ختم کریں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جیسا کہ مسلح افواج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاقی حکومت کے ماتحت ہے تو یہ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے کہ ریاستی اداروں کے جبری گمشدگیوں میں ملوث ہونے کا تاثر ختم کرے۔ رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد: نیب کے متعدد اختیارات ختم، قومی اسمبلی نے ترمیمی بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ، جس کے تحت ریمانڈ کی مدت 90دن سے کم کر کے 14روز کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا ، ترمیم کا بل وزیر قانون مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے قتل کا منصوبہ ساز عراقی شہری گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایف بی آئی نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے ایک عراقی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ یہ شخص سن 2003 میں عراق کے خلاف صدر بش کے شروع کردہ جنگ سے ہونے والی اموات اور نقصانات کا انتقام لینا چاہتا تھا۔ امریکی تفتیشی ادارے مزید پڑھیں

چین: سنکیانگ کی لیک شدہ دستاویزات درست ہو سکتی ہیں، ماہرین

جینوا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ماہرین نے بتایا ہے کہ سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کے استحصال بارے میں لیک شدہ خفیہ دستاویزات درست ہونے کا قوی امکان ہے۔ ان فائلوں کے مطابق سنکیانگ میں اقلیتی ایغور آبادی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سامنا ہے۔ چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کے مزید پڑھیں

علیحدگی پسند کشمیری رہنما یسین ملک کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی (وی او اے/ڈیلی اردو) بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف ) کے سربراہ یاسین ملک کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اس میں معاونت کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یاسین ملک کو سزا سنائے جانے مزید پڑھیں

لاہور پولیس کا پی ٹی آئی عہدیداروں سے اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کے عہدیداروں کی گاڑیوں سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ سینیٹر اعجاز چوہدری کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی کہ انہیں اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ گھر کے اندر قیام پذیر تھے، 100 سے مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ سے استانی سمیت 21 افراد ہلاک

ٹیکساس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی/ روئٹرز) امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ سے 19 بچے اور ایک استانی سمیت دو بالغ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ اس واردات کے بعد صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر بندوق سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماوں نے مسلم مخالف اقدامات کو ‘کارنامہ’ قرار دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس کی ایک تقریب کے دوران بی جے پی کی حکومت والی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے مسلم مخالف پالیسیوں اور اقدامات پر فخرکیا۔ انہوں نے ‘مسلم دشمنی پر مبنی’ کارروائیوں کو اپنے اپنے ‘کارنامے’ کے طور پر پیش کیے۔ ہندو قوم پرست مزید پڑھیں

نوشہرہ: توہینِ مذہب کے الزام میں نجی ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب ضلع نوشہرہ میں پولیس نے ایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر طارق خلیل کو توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں سے ملزم کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پیر کو درج ہونے والے مقدمے میں نوشہرہ کی عدالت مزید پڑھیں