بھارت: حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں، کرناٹک ہائیکورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب تنازع پر منگل کو مسلم طالبات کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اپنےفیصلے میں قرار دیا ہے کہ حجاب پہننا مذہبِ اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 25 فروری مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں پاکستانی طالب علم حسن احمد پر حملہ

میلبرن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میں ماں ہوں۔ جب سے یہ واقعہ ہوا ہے ایک منٹ بھی سکون سے نہیں گزرا، بس ہر وقت حسن کی ہی باتیں کرتی رہتی ہوں۔ اس کے والد بھی انتہائی پریشان ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ بس جلد از جلد اپنے بیٹے کے پاس پہنچ جائیں۔‘ ’وہ ہمارا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر میں دہشتگردی سے تباہ حال اسکولوں کی تعمیر نو کی منظوری

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی ضلع خیبر میں دہشتگردی کے دوران تباہ ہونے والے 58 اسکولوں کی تعمیر نو کی منظوری دے دی۔ ضلع خیبر میں دہشتگردی کےدوران تباہ ہونے والے 58 اسکولوں کی تعمیر نو کے لیے 2 بلین روپے چین جب کہ 21 کروڑ روپے صوبائی حکومت نے فراہم کیے مزید پڑھیں

اسلام آباد: بلوچ طلبا کی آواز دبانے والوں کے خلاف پرچے ہونے چاہییں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو بلوچ طلبا کے خلاف درج مقدمے میں گرفتاریوں سے روک دیا ہے اور عدالت کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی طور پر بھی غیر قانونی اقدامات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

پشاور: اے پی ایس حملے میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پر حملے میں ملوث دہشت گرد جان ولی اور بھتہ خور حماد اشرف کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

13 کمسن بچیوں کا ریپ، انڈونیشی مدرسے کے پرنسپل کو عمر قید کی سزا

جکارتا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) انڈونیشیا کی ایک عدالت نے تیرہ نابالغ طالبات کو ریپ کرنے والے ایک مدرسے کے پرنسپل کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ بنڈونگ کے ایک اسلامی مدرسے کی ان طالبات میں سے کم از کم آٹھ ان جنسی جرائم کے نتیجے میں حاملہ بھی ہو گئی تھیں۔ Indonesia مزید پڑھیں

بلوچستان: قائد اعظم یونیورسٹی کا طالب علم حفیظ بلوچ مبینہ طور پر لاپتا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خضدار سے قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم حفیظ بلوچ مبینہ طور پر لاپتا ہو گئے ہیں پولیس نے لواحقین کی درخواست پر ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ان کے بڑے بھائی رضا محمد نے الزام لگایا ہے کہ ان کے بھائی کو جبری طور پر لاپتا مزید پڑھیں

سندھ: گھوٹکی میں توہین مذہب کے الزام میں ہندو پروفیسر کو عمر قید کی سزا

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک عدالت نے پیغمبر اسلام کی توہین کے الزام میں ایک ہندو پروفیسر کو عمرقید اور جرمانے کی سزا سُنائی ہے تاہم ملزم کے رشتے داروں نے اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ میں ماضی قریب میں یہ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان لڑکی’ اللہ اکبر’ کا نعرہ لگاتے ہوے ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ گئی، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر جاری تنازع ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور منگل کو ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں زعفرانی شالیں پہنے طلبا کے ایک گروپ کو ایک برقع پوش طالبہ کو ہراساں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ #HijabRow #saffronshawlsWhen a lone مزید پڑھیں

انار کلی دھماکا: زیر حراست چار بلوچ طالب علموں کو رہا کر دیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نیو انارکلی بازار میں ہوئے دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں مبینہ طور پر حراست میں لیے گئے چار بلوچ طلبا کو رہا کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق جمعرات کو نیو انارکلی کے علاقے پان گلی میں امپرووائزڈ ایکسپلوزیو ڈیوائس (آئی ای ڈی) کے دھماکے میں مزید پڑھیں