اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طالبات کیساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و فنی تربیت میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ہوسٹل میں رہنے والی طالبات کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ہے مگر یونیورسٹی معاملہ دبا رہی ہے۔ رکن کمیٹی حامد حمید نے آئندہ کمیٹی اجلاس میں معاملے کے شواہد پیش کرنے مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ دو طلبہ 23 روز بعد بھی بازیاب نہ ہو سکے

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ 2 طلبہ کو کئی روز گزر جانے کے بعد اب تک بازیاب نہ کرایا جا سکا۔ بلوچستان یونیورسٹی سے 2 طلبہ 5 نومبر کو لاپتہ ہوئے تھے جس کے بعد سے ان کے ساتھی طالبعلوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ طلبہ کے احتجاج کے باعث بلوچستان یونیورسٹی نے مزید پڑھیں

انقرہ: ترک کتابوں میں پیغمبر اسلام کے خاکے، شامیوں کا شدید احتجاج

انقرہ (ع ا (روئٹرز/اے ایف پی) شمالی شام میں ترکی کے زیرقبضہ علاقوں میں انقرہ حکومت کی جانب سے تیار اور تقسیم کردہ کتابوں میں پیغمبر اسلام کے تصویری اظہار پر شامی باشندوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے، جب کہ یہ کتابیں جلائی جا رہی ہیں۔ خروج مظاهرة حاشدة من جامع الكبير مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: گرلز اسکول ٹیچرز کے رہائشی کوارٹر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں گرلز اسکول ٹیچرز کے رہائشی کوارٹر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق میرانشاہ کے قریب ہمزونی میں گزشتہ رات نامعلوم افراد کی جانب سے گرلز اسکول کے ساتھ منسلک ٹیچرز کے مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی کے دو طالب علم مبینہ طور پر لاپتا، طلبہ تنظیموں کا احتجاج

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان کی سب سے بڑی درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی کے ہاسٹل سے دو طلبہ کی مبینہ جبری گمشدگی کے واقعے کے خلاف طلبہ تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں۔ طلبہ تنظیموں نے اپنے ساتھیوں کی گمشدگی کے خلاف یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے اور مرکزی دروازے بند کیے ہوئے مزید پڑھیں

بلوچستان: 85 سالہ ہیبت اللہ حلیمی نے سیاسیات میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے پسماندہ ترین صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 85 سالہ علم دوست شخص ہیبت اللہ حلیمی نے ضعیف العمری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ زندگی بھر پولیس کی نوکری کرنے والے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ہیب اللہ حلیمی نے 2019 میں مزید پڑھیں

مالاکنڈ: درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری اسکول کا استاد ہلاک

درگئی (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ کی تحصیل درگئی بازار میں دن دیہاڑے سکول استاد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق موقع پر موجود لیویز اہلکاروں نے ملزمان کا تعاقب کرکے ہوائی فائرنگ بھی لیکن ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ علاقہ عوام مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کی کامیابی کا جشن منانے پر کشمیری طلبہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر میں بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا جشن منانے والے میڈیکل کالجز کے دو طلبہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے مقدمات دائر کردیے گئے۔ الجزیزہ کی رپورٹ کے مطابق طلبہ سری نگر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج اور شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز میں زیر تعلیم ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر سمیت تین دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر سمیت تین مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی ریاست لوزیانا میں واقع یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گریمنلنگ اسٹیٹ یونیورسٹی میں مقامی وقت کے مطابق رات کو ایک بجے فائرنگ کی گئی۔ حکام کے مطابق گریمنلنگ اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہلاکت خیز مزید پڑھیں