لاہور: کالعدم تنظیموں سے تحویل میں لیے گئے مدرسوں کیلئے 1 ارب 35 کروڑ روپے مختص

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21ء میں کالعدم تنظیموں سے تحویل میں لیے گئے مدرسوں کیلئے 1 ارب 35 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اپنی تحویل میں لیے گئے کالعدم تنظیموں سے مدرسوں کے لیے نئے مالی سال میں باقاعدہ فنڈ مختص کردیئے مزید پڑھیں

خیرپور: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے پروفیسر ساجد سومرو ‘توہین مذہب’ کے الزام میں گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں پولیس نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کو توہین مذہب کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پروفیسر ساجد سومرو شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کے سندھی شعبے میں بطور معلم فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ وہ قوم پرستانہ اور صوفیانہ خیالات مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلیا

لندن (ڈیلی اردو) پاکستان سے تعلق رکھنے والی دنیا کی کم عمرترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ کے معروف ترین ونیورسٹی آکسفورڈ سے گریجویشن مکمل کرلی ۔ ملالہ یوسفزئی کو اگست 2017 میں آکسفورڈ میں داخلہ ملا تھا اور انہوں نے فلسلفہ، تعلیم ، سیاست اور معاشیات کے مضامین کے ساتھ اپنا گریجویشن مزید پڑھیں

چین: چاقو کے وار سے 39 بچے شدید زخمی

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں سفاک ملزم نے اسکول پر حملہ کردیا، چاقو کے پے درپے وار سے 39 بچے شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں میں کچھ بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ چین کے شہر ’ویژاؤ‘ میں پیش آیا، صبح 8 بجے کے قریب مزید پڑھیں

اے پی ایس تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی مکمل، کمیشن 30 جون کو رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے

پشاور (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک سکول ( اے پی ایس) کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن کی کارروائی مکمل ہوگئی۔ ترجمان کمیشن کے مطابق تحقیقاتی کمیشن 2018 میں پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ابراہیم خان کی سربراہی میں بنایا گیا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کمیشن نے سانحہ میں ہلاک بچوں کے والدین سمیت مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند، امتحانات ملتوی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

تاریخ ساز گورڈن کالج گورڈونین کا صد سالہ مجلہ شائع کرنے والے پرنسپل آج رِیٹائر ہو جائیں گے

راولپنڈی (معین خان) گورنمنٹ گورڈن کالج راولپنڈی کے وائس پرنسپل و صدر شعبہ انگریزی اعتزاز الدین صابری آج ریٹائیر ہو جائیں گے۔ تقریباً 42 برس تک گورڈن کالج سے منسلک رہے۔ انہوں نے 1978 میں گورڈن کالج میں تھڑڈ ایئر میں داخلہ لیا اور یہیں سے BA کا امتحان پاس کیا۔ اِس كے بَعْد پنجاب یونیورسٹی مزید پڑھیں

کرم ڈویلپمنٹ فورم کا ایچ ای سی اور ایٹا سیٹوں کو قبائلی اضلاع میں برابر تقسیم کرنے کا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) کرم ڈویلپمنٹ فورم اور مختلف تنظیموں کے رہنماؤں نے ضم شدہ اضلاع میں ایچ ای سی اور ایٹا سیٹوں کو ڈبل کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے اور ایچ ای سی سیٹ تمام قبائلی اضلاع میں برابر تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاراچنار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی طالبات کی بچوں کو زیادتی سے بچاؤ بارے آگہی پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) بچوں کو زیادتی سے بچاؤ بارے آگہی و شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی طالبات کی جانب سے خصوصی سیشنز اور ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی شعبہ جیندر اینڈ ویمن اسٹڈیز کی طالبات نے برٹش ہائی کونسل اور غیر سرکاری این مزید پڑھیں

پشاور: امام مسجد نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کر لیا

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے صوبائی داارلحکومت پشاور کے علاقے سکندر ٹاؤن سے امام مسجد نے ساتویں جماعت کی طالبہ اغواء کرلیا۔ پولیس کے مطابق امین سکنہ سکندر ٹاؤن نے تھانہ پہاڑی پورہ پولیس کو بتایا کہ اس کی 14 سالہ بیٹی مسماۃ کرن بی بی جو ساتویں جماعت کی طالبہ ہے مزید پڑھیں