برطانوی حکومت نے پاکستانی سانئس ڈاکٹر عبدالسلام کے گھر کو قومی ورثہ قرار دیدیا

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی حکومت نے الیکٹروویک یونیفکیشن تھیوری میں خدمات سر انجام دینے پر نوبیل ایوارڈ کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی، ڈاکٹر عبدالسلام کے برطانیہ میں واقع گھر کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے۔ وہ امپیر یئل کالج لندن میں تھیوریٹکل فزکس کے بانی تھے اور 1957 سے لے کر 1996 مزید پڑھیں

نائیجیریا میں شدت پسندوں کا سکول پر حملہ، 600 بچے اغواء

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا میں سکول پر حملے کے بعد لگ بھگ چھ سو سے زائد طلبا کو اغوا کر لیا گیا تاہم بعض طلبا اغواکاروں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ مقامی اخبار کے مطابق نائجیریا کے شمال مغربی صوبے کتسینا میں واقع سکول پر شدت پسندوں کے ایک بڑے گروہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو اپنی سرزمین پر اسکول قائم کرنے کی اجازت دیدی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنی سرزمین پر صہیونی ریاست کو تعلیمی اداروں کے قیام کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد دبئی میں پہلا اسرائیلی اسکول آئندہ سال قائم کیاجائے گا۔ اسرائیل کی وزارت برائے سمندر پار امور کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر لیاقت سنی سمیت 3 پروفیسرز مستونگ سے اغواء

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر لیاقت سنی سمیت 3 پروفیسرز کو نامعلوم افراد نے مستونگ سے اغواء کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز بلوچستان یونیورسٹی شعبہ براہوئی کے پروفیسر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر لیاقت سنی پروفیسر شبیر شاہوانی پروفیسر اور پروفیسر نظام الدین بلوچ بی اے کے حالیہ جاری امتحانات کے مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس: مرکزی ملزم عمران کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور ہائی کورٹ نے مشال خان قتل کیس میں مرکزی ملزم عمران علی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ جمعرات کو جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس عتیق شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 25 ملزمان، جن کو ضمانت پر مزید پڑھیں

افغانستان: کابل یونیورسٹی حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس اور سیکیورٹی فورسز نے کابل یونیورسٹی پر ہونے والے سفاکانہ حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا ہے۔ دا هغه وحشي دی چې پر کابل پوهنتون یې دبرید پلان جوړ کړی و، دملي امنیت ځانګړو ځواکونو په یو هدفمندو عملیاتو کي نیولی دی @NSCAfghan @NDSAfghanistan مزید پڑھیں

کوہاٹ یونیورسٹی: توہینِ مذہب کے مبینہ ملزم کا داخلہ معطل، پشاور سے شاعر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی ایک یونیورسٹی کی انتظامیہ نے توہین مذہب کے مبینہ مرتکب طالب علم محمد الوزان کا داخلہ معطل کر دیا ہے۔ جب کہ یونیورسٹی میں حالات کشیدہ ہیں اور مذکورہ طالب علم کو حکام کے بقول ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

افغانستان: کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 پروفیسر سمیت 50 افراد ہلاک، 60 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے میں ابتک 50 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جبکہ تین حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ معروف افغان صحافی بلال سروری کے مطابق افغان پولیس نے تصدیق کی ہے کہ پیر مزید پڑھیں

بیلجیم: کلاس میں پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے پر استاد معطل

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بیلجیم کے دارالحکومت میں ایک اسکول استاد کو کلاس میں پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے پر معطل کر دیا گیا۔ دائیں بازو کی ملکی سیاسی جماعتوں نے حکام کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ معطل کر دیے جانے والا سکول کا استاد بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا: درجنوں اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد بند کردئیے گئے

سڈنی (ڈیلی اردو) آسٹریلیا میں درجنوں اسکول دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد بند کردئیے گئے، پولیس تاحال شرانگیزوں کا پتہ لگانے میں ناکام ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی کے درجنوں اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی تھی جس کے بعد انتظامیہ نے مزید پڑھیں