کررونا وائرس سے زیادہ خطرناک نیا وائرس سامنے آگیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے بعد چین میں نیا وائرس سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے۔ تباہی کا یہ سلسلہ ابھی تھما نہ تھا کہ چین میں ہی ایک نئے وائرس نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

دنیا کررونا وائرس کی وباء کیخلاف اعلان جنگ کرے: ڈبلیو ایچ او

جنیوا (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت ‘ڈبلیو ایچ او’ کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس اڈھانوم گبریوس نے گذشتہ روز کہا ہے کہ کررونا کی وبا پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ پوری دنیا کو اس وباء کے خلاف اعلان جنگ کرنا ہوگا۔ جنیوا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں مسٹر گبریوس نے کہا کہ مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز: رشتے کے تنازع پر مسلح تصادم، 6 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروز (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں رشتہ کے تنازعے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں دو حملہ آوروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ رات گئے ہالانی تھانے کی حدود میں واقع گاؤں لاشاری میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: تبلیغی جماعت کے 12 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کررونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ملک بھر میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 857 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کی تحصیل کوٹھ ہتھیال میں کورونا مزید پڑھیں

کررونا وائرس: وزارت داخلہ نے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں فوج طلب کر لی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے خطرات کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں فوج کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے لیے ملک بھر میں فوج کو مزید پڑھیں

خوشاب: جوہر آباد پولیس اہلکاروں کی زیادتی کے شکار بچے کے خاندان کو ضلع بدر کرنیکی دھمکیاں

خوشاب ( بیورورپورٹ) صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب کے جوہرآباد پولیس کے اے ایس آئی اسلم چھینہ و دیگر پولیس کانسٹیبلز کی مبینہ زیادتی کا شکار بچے (بنارس ) کی فیملی کو پولیس نے ضلع بدر کرنے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں، متاثرہ فیملی شدید دباؤ کا شکار ہے، زیادتی کا شکار بچے بنارس مزید پڑھیں

چین نے کورونا وائرس ویکسین کی طبّی آزمائش شروع کردی

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے طبی آزمائش (کلینیکل ٹرائل) کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں ویکسین کی آزمایش میں 18 سے 60 برس کی عمر کے 108 افراد کو مختلف گروپس میں تقسیم کرکے الگ الگ مقدار میں ویکسین مزید پڑھیں

کورونا وائرس: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا پاک فوج کو تیار رہنے کا حکم

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی چیز ایک ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتی۔ قوم کی حفاظت اور خدمت ہمارا مقدس فریضہ ہے۔ Special CCC chaired by COAS at GHQ on single point agenda COVID-19. Corps Comds participated through video مزید پڑھیں

صوابی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے نواحی علاقے ڈاگئی میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ بیوی نے ملزم کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں گھریلو تنازعہ تین جانیں لے گیا۔ ڈاگئی کے نواحی علاقے پخہ پُلہ میں مسافر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق، 803 متاثر، متعدد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 803 ہوگئی ہے اور 6 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ جبکہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مزید پڑھیں