جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس چیلنج کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کو چیلنج کردیا ہے، آئینی درخواست جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خود دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے دائر مزید پڑھیں

ایل این جی کیس: نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایل این جی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنماء مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، نیب نے دونوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں

لداخ پر بھارتی فیصلہ مسترد، کشمیر پر یکطرفہ فیصلے نہیں ہونے چاییں: چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چین نے لداخ پر بھارتی فیصلہ مسترد کردیا، کشمیر پر یکطرفہ فیصلے نہیں ہونے چاہییں۔ تفصیلات کے مطابق چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، پاکستان نے خدشات سے آگاہ کردیا

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر جدہ میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے خدشات سے آگاہ کر دیا۔ اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب، آذربائجان، ترکی اور دیگر رکن ممالک کے مندوبین اورنمائندگان نے شرکت کی۔ ہنگامی اجلاس میں شرکاء نے بھارتی اقدامات کی بھرپور مذمت مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال: وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت  ختم کرنے کی کوشش پر پیدا ہونے والی صورتِ حال پر غور ہوگا، اجلاس مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکا، 43 افراد شہید، 100 سے زائد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 43 شہری شہید اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حملہ آور ایک گاڑی میں سوار تھا مزید پڑھیں

ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی: حسن روحانی کا امریکا کو انتباہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی۔ حسن روحانی نے کہا کہ خطے میں اپنے فوجیوں کے لیے امن چاہیے تو سلامتی کے بدلے سلامتی ہو، ہماری سیکورٹی متاثر کر کے اپنے تحفظ کی توقع کرنا بے کار مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال: وزیرِاعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کا فون پر رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم عمران نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ظلم اور مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورت حال پر گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان نے شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان بھارت کی مزید پڑھیں

نوشہرہ میں دھماکا، 8 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

نوشہرہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں بم کو ناکارہ بناتے ہوئے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ نوشہرہ کے علاقے اضاخیل پایان حسن گھڑی میں پولیس کو بم کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر پولیس موقع پر پہنچی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی مزید پڑھیں

اختلافات ختم: طالبان اور امریکا افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء پر متفق

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے راہیں ہموار ہونے لگیں، طالبان نے فریقین کے درمیان اختلاف ختم ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے معاملے پر امریکا اور طالبان کے مابین پائے جانے اختلافات ختم ہو مزید پڑھیں