’پناہ کی درخواست دینا کوئی جرم نہیں‘، روہنسٹروتھ باؤر

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ نے یورپی یونین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اپنی بیرونی سرحدوں پر مہاجرین سے متعلق ایک مشترکہ اور منصفانہ لائحہ عمل اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ روہنسٹروتھ باؤر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں لینڈ مائن بم دھماکہ، دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاوں عیدک میں لینڈ مائن کا ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاوں عیدک میں لینڈ مائن کا ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے جس مزید پڑھیں

کینیڈا میں خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

اوٹاوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارت کو مطلوب افراد کی جو فہرست کینیڈا کو سونپی گئی تھی، اس میں خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا نام بھی شامل تھا۔ اتوار کی شام کو انہیں گردوارے کے اندر ہی گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ It is with great sorrow that we report the tragic مزید پڑھیں

کراچی: جنگی جہاز پی این ایس شاہجہان اور ٹیپو سلطان پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل

کراچی (ڈیلی اردو) چین کے تیار شدہ دو بحری جنگی جہاز پی این ایس شاہجہان اور پی این ایس ٹیپو سلطان پاک بحریہ کے بیٹے میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی این ایس شاہجہان کراچی پہنچ چکا، پی این ایس ٹیپو سلطان چند روز میں کراچی پہنچ رہا ہے. طغرل کلاس جنگی جہازوں پی مزید پڑھیں

ایران اور سعودی تعلقات سے مسلم دشمن بے چین ہے، صدر ابراہیم رئیسی

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کے فروغ کو دیکھ کر مسلم دشمنوں کے سینوں پر سانپ لوٹ رہے ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ دنوں تہران کا دورہ کیا اور ایرانی ہم منصب سے مکالمت کی۔ سعودی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے بانی ارکان میں شامل علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی حکام اور سول انتظامیہ نے پیر کو علی وزیر کی گرفتاری تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

باڑہ (ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات برقمبرخیل سرکی کمر میں قیمت خان نامی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ ایران کے اہم دورے پر

تہران (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کے ایک حصے کے طور پر اہم خلیجی خطے میں سمندری سیکیورٹی کو بہتر بنانا چاہتا ہے۔ ایران اور سعودی عرب نے رواں برس مارچ میں چین کی ثالثی کے نتیجے میں مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ظفر عرف ظفری 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی قبائلی تحصیل درہ آدم خیل میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر ظفر عرف ظفری دو ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ کوہاٹ: دره آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر ظفر عرف ظفری اپنے دو ساتھیوں مزید پڑھیں

نیٹو ہے کیا اور اس کا قیام کیوں عمل میں آیا؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یوکرین کے خلاف جاری روس کی جنگ نے اس اتحاد کو ایک بار پھر سے مزید اہم بنا دیا ہے۔ لیکن اس ٹرانس اٹلانٹک سکیورٹی اتحاد کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟ نیٹو در اصل ‘نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن’ کا مخفف ہے، جسے سن مزید پڑھیں