پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے صوبے کے مخلتف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے ملتان، گوجرانوالہ اور ڈیرہ غازی خان سے مختلف کالعدم تنطیموں کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں ایل او سی پر جھڑپ، 5 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر رات بھر جاری رہنے والی ایک جھڑپ کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پانچ مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سرینگر میں بھارتی فوج کے ایک ترجمان کرنل مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: درجنوں پاکستانی نوجوانوں کی ہلاکت کا خدشہ

ایتھنز (ڈیلی اردو/بی بی سی) یونان کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے بعد حکام نے نو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس حادثے میں ایسے درجنوں پاکستانی شہریوں کے ہلاک ہونے کا بھی خدشہ ہے، جو بہتر مستقبل کے لیے یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ یونانی سکیورٹی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں قتل وغارت گری کا سلسلہ جاری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بی جے پی کی حکومت والی ریاست منی پور میں تقریباً ڈیڑھ ماہ سے جاری نسلی تشدد میں سو سے زائد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی اور لگ بھگ پچاس ہزار بے گھر ہوچکے ہیں۔ مودی حکومت پر ناکامی اور کھوکھلے وعدوں کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بی جے پی کی مزید پڑھیں

پشاور میں دہشت گردی کا خطرہ، سیکورٹی ہائی الرٹ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت پشاور میں خودکش حملہ آور کے داخل ہونے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے مبینہ طور پر ضلع پشاور میں خودکش حملے کا منصوبہ ہے اس سلسلے میں کال ٹریس مزید پڑھیں

ایران: ممتاز عالم دین کو قتل کرنے والے کو پھانسی کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/این این آئی ) ایران میں ممتازعالم دین آی اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کرنے پر ایرانی شہری کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔ عدلیہ سے وابستہ ایجنسی نے بتایا کہ گزشتہ اپریل میں ملک کے شمال میں ایک ممتاز عالم دین کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ایرانی شہری مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کو آزادی سے کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فعال اور آزاد پریس جمہوریت کو مضبوط بناتا ہے اور حکومت کے عہدیداروں کی جواب دہی کرتا ہے۔ترجمان میتھیو ملر امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔ پاکستانی میڈیا میں سابق وزیرِ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں خاتون وزیر کا گھر نذر آتش، فسادات میں 9 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین واقعے میں ریاست کے اقلیتی قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون وزیر نیمسا کیپگن کا گھر نذر آتش کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مشتعل افراد نے ریاستی کابینہ مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سی پیک روٹ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجگور سی پیک روڑ شاہو کہن میں کجھور فیکٹری کے ایریا میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا اُس وقت ہوا جب سیکیورٹی فورسز کا قافلہ علاقے سے گزر رہا تھا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے مزید پڑھیں

روسی پارلیمنٹ نے فوج میں مجرموں کی بھرتی کی حمایت کردی

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) روس کی پارلیما ن کے ایوان زیریں نے بدھ کے روز ایک بل کی ابتدائی منظوری دیدی جس کے تحت روسی وزارت دفاع کو یہ اجازت مل جائے گی کہ وہ یوکرین کی جنگ میں لڑنےکے لئے مشتبہ یا قصور وار مجرموں کو بھرتی کر سکے۔ #BREAKING Australia will block مزید پڑھیں