خیبر: وادی تیراہ میں دھماکا، ایف سی کے 2 اہلکار شدید زخمی

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں ایف سی قافلے پر بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ Another militant attack in Khyber: Two FC personnel wounded in an IED explosion. #Pakistan https://t.co/qIiAkrNVHN — FJ (@Natsecjeff) June مزید پڑھیں

عرب ممالک کی اسرائیل سے 3 ارب ڈالر کے اسلحے کی خریداری

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی دفاعی برآمدات کا حجم ساڑھے 12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس میں سے ایک چوتھائی جنگی ساز و سامان عرب ممالک کو فروخت کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ برس میں ہتھیاروں کی خریداری کے ایک مزید پڑھیں

ڈیرہ غازیخان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازیخان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت راشد بشمانی کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سوشل میڈیا پر شرانگیز مواد شیئر مزید پڑھیں

روس اور یوکرین دونوں کو جنگ میں ’بھاری جانی نقصان‘ کا سامنا

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) برطانوی انٹیلیجنس کی ایک رپورٹ کے مطابق یوکرینی اور روسی افواج دونوں کو بھاری جانی نقصان ہو رہا ہے۔ روسی فوج پیش قدمی کی کوششوں میں ہے جبکہ یوکرینی فوج وہ علاقے دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہے، جن پر ماسکو کے دستے قابض ہیں۔ روسی یوکرینی جنگ میں اگلے مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور کے پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر دہشت گردوں نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ پشاور پولیس کے مطابق پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکے۔ پشاور پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ مزید پڑھیں

کشتی حادثہ: یونان میں 400 پاکستانیوں کی اموات کا شبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کے سمندر میں خوفناک کشتی حادثے میں بڑی تعداد میں پاکستانی لاپتہ ہیں اور مسلسل نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں جو دل دہلا دینے والی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کشتی میں سوار پاکستانیوں کی تعداد 400 ہوسکتی ہے۔ بین الاقوامی صحافیوں نے انکشاف کیا ہے کہ یونانی کوسٹ مزید پڑھیں

آخری امریکی جنرل کی رخصتی کا دن اب افغانستان میں قومی تعطیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغانستان پر حکمران طالبان نے اس ملک سے آخری امریکی فوجی کی رخصتی کے دن کو اب قومی تعطیل قرار دے دیا ہے۔ امریکہ نے تقریباﹰ بیس سالہ تعیناتی کے بعد دو ہزار اکیس میں اپنے آخری فوجی دستے بھی وہاں سے نکال لیے تھے۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

روس نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار نصب کردیے

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بیلاروس میں پہنچانے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹیکٹیکل نیوکلیئرویپن دراصل ایسے چھوٹے جوہری ہتھیار ہوتے ہیں جن کا مقصد میدان جنگ میں یا حملے کے لیے کسی محدود جگہ کو نشانہ بنانے اور کم مزید پڑھیں

اویغور مسلمانوں سے متعلق پالیسی چین کا اندرونی معاملہ ہے، فلسطینی رہنما محمود عباس

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) فلسطینی رہنما محمود عباس نے جمعہ کو چین کا چار روزہ دورہ مکمل کیا ہے، جس کا مقصد اقتصادی امداد کا حصول اور سنکیانگ کے شمال مغربی علاقے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف بیجنگ کی پالیسیوں کی حمایت کا اظہار کرنا تھا۔ Chinese President #XiJinping held talks with Palestinian مزید پڑھیں

یوگنڈا کے اسکول پر عسکریت پسندوں کا حملہ، کئی طلباء زندہ جلا دیے گئے، متعدد ذبح

کمپالا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) داعش سے منسلک عسکریت پسندوں نے مغربی یوگنڈا کے ایک اسکول پر حملے کے دوران 41 طلباء کو مار ڈالا۔ بے رحم عسکریت پسندوں نے کئی طلباء کو زندہ جلادیا جبکہ متعدد طلباء کو ذبح کردیا گیا۔ Armed rebels attacked a school in western Uganda, killing at least 41 people, مزید پڑھیں