عراق، شام کی سرحد پر امریکہ کے فوجی اڈے پر 2 زور دار دھماکے

بغداد/ دمشق (ڈیلی اردو/آئی این پی) عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔ https://twitter.com/200_zoka/status/1544038872555847689?t=9H5T38dBx0AlBDEcxU1Qiw&s=19 فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد کے قریب امریکہ کے فوجی اڈے العمر آئل اسکوائر میں دو زور دار دھماکے ہوئے۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: چارسدہ میں داڑھی منڈوانے پر پابندی

چارسدہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ایک مقامی جرگے نے پولیس کے تعاون سے حجاموں سے حلف لیا ہے کہ وہ اپنی دکانوں میں داڑھیوں کو نہیں منڈھوائیں گے، حلفیہ بیان تھانہ خانمائی پولیس کے مبینہ دستخط موجود ہیں جس سے پولیس انکار کرتے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1544208497608339456?t=RNPxpndVRiekUREBZ3esKw&s=19 خیبر پختونخوا کے انسانی مزید پڑھیں

امریکا: شکاگو میں یوم آزادی کی پریڈ پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 54 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف/روئٹرز) امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ شکاگو شہر کے مضافاتی علاقے النوائے کے ہائی لینڈ پارک میں چار جولائی کو ہونے والی پریڈ پر ہلاکت خیز فائرنگ کے الزام میں پولیس نے مختصر تعاقب کے بعد ایک 22 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اپنی ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ، 2 اہلکار زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بموں سے حملہ کیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1543976589783797760?t=b2TYWSc29LN5qYmUr_VD_w&s=19 پولیس کے مطابق تھانہ ناصر باغ کی پولیس چوکی پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دستی بموں حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی مزید پڑھیں

سعودی عرب: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی پی) سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران 13 ہزار 511 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے نے وزارت داخلہ کے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ 23 سے 29 جون 2022 کے درمیان 13 ہزار مزید پڑھیں

ٹانک میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1543973408546770944?t=5M6DGtSF0vl8qheUJU787g&s=19 خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ سے کانسٹیبل حمید شاہ اور ناہید ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی نوجوان چل بسا

رملہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی گولی کا شکار نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ Kamel Abdallah Alawneh, 19 yrs old, from Jaba’ Jenin, was shot by the Israeli army yesterday & succumbed to his wounds today. He was named after his older brother Kamel who was murdered by the Israeli army مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پولیو اور ویکسینشن سے محکمہ صحت کے 2600 اہلکاروں کا انکار

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پولیو مہم اور ویکسینشن سے محکمہ صحت کے 2600 اہلکاروں نے انکار کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان ال پرامیڈکس ایسوسی ایشن نے میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ پولیو ورکر کو مزید پڑھیں

طالب حسین: لشکر طیبہ کا شدت پسند جو بھارتیہ جنتا پارٹی جموں کشمیر کا سابق عہدیدار نکلا

سری نگر (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے گزشتہ روز (اتوار) کو گرفتار کیے جانے والے مبینہ شدت پسند طالب حسین شاہ کو انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا سرگرم کارکن بتایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ گرفتاری کے بعد پولیس حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ طالب مزید پڑھیں

ڈنمارک: کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی پی اے) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملے کا مقصد ابھی واضح نہیں ہے، تاہم ”دہشت گردانہ کارروائی” کے امکان کو بھی مسترد نہیں کیا گیا ہے۔ ڈنمارک میں پولیس حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں