بھکر میں سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں صوبہ خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے بھکر میں داخل ہونے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِحال میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، امریکی محکمۂ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمۂ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بھارت، پاکستان اور دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشان دہی کی گئی ہے۔ پیر کو جاری ہونے والی رپورٹ میں اسرائیل-حماس جنگ سے پیدا ہونے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: دہشت گرودں کا کسٹم اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ، سیکیورٹی پلان ترتیب

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا کسٹم اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ ہونے سے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا۔ کسٹم کلکٹر کرم الٰہی کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان میں کسٹم اہلکاروں کو دن کے اوقات میں کام کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

چین کیلئے جاسوسی: یورپی پارلیمنٹ میں جرمن معاون گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) جرمن پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کے ایک رکن کے دفتری عملے میں شامل ایک معاون کو چین کے لیے جاسوسی کے ”خاص طور پر سنگین مقدمے‘‘ میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ جرمن دفتر استغاثہ کی جانب سے گرفتار کیے گئے اس شخص کا مزید پڑھیں

پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) پاکستان اور ایران نے اپنے اپنے ملکوں میں دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب ڈاکٹر احمد وحیدی اور وزیر قانون امین حسین رحیمی کے مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ وہ غزہ سٹی کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا اور خان یونس میں غزہ پٹی کے دوسرے سب سے بڑے ہسپتال النصر میڈیکل کمپلیکس کی تباہی سے ”صدمہ زدہ‘‘ ہے۔ پیر کے روز اس فلسطینی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کسٹم حکام پر حملوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے میں ہلاک ہونے والے 8 دہشت گردوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد جہانزیب بھی شامل ہے، ہلاک دہشتگرد کسٹم حکام پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ سی ٹی ڈی کے حکام کا مزید پڑھیں

ریاض: دہشت گردی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سر قلم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں دہشت گردی اور انتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سر قلم کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمن بن سایر بن عبد اللہ الشمرئی کو 8 صفر 1441 ہجری کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی بس حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ دنوں 12 افراد کی ہلاکت میں ملوث 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ نوشکی واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو بلوچستان حکومت کی طرف سے 10، 10 لاکھ روپے کے چیک پہنچا دیے گئے۔ نوشکی واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد میں مزید پڑھیں

غزہ: النصر ہسپتال کے ملبے میں اجتماعی قبروں سے اب تک 283 لاشیں برآمد

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی حکام کے مطابق خان یونس میں جنوبی غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال النصر کے کھنڈرات میں موجود اجتماعی قبروں سے 73 مزید لاشیں ملی تھیں، جس کے بعد ہفتے بھر کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 283 ہوگئی ہے۔ مزید کئی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں