اسلام آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اہلکار پیر کو کراچی کمپنی میں سنیپ چیکنگ کر رہے تھے، جب ان پر حملہ کیا گیا۔ ان پولیس اہلکاروں نے جب مزید پڑھیں

داعش خراسان کے سربراہ عبداللہ اورکزئی عرف اسلم فاروقی افغانستان میں ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کے سربراہ عبداللہ اورکزئی عرف اسلم فاروقی اتوار کو شمالی افغانستان میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران مارے گئے۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1482792094829891589?t=I74k_quQLnIFhRNjW9p3gA&s=19 اطلاعات کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق کمانڈر اور داعش خراسان کے سربراہ، جس کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی سے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ایرانی سفارت کار ریاض پہنچ گئے

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) تین ایرانی سفارت کاروں کی سعودی عرب میں تعیناتی کو ان روایتی حریف ممالک کے مابین کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے تاہم کئی معاملات ابھی حل طلب ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ نے پیر کو بتایا ہے کہ تین ایرانی سفارت کار مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: ایک لاکھ ڈالر کے امداد اور تنخواہ پریانتھا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں منتقل

لاہور (ڈیلی اردو) سیالکوٹ کی کاروباری برادری نے سری لنکن شہری کے اہلخانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی امداد اور تنخواہ بھجوا دی۔ وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کے مطابق ایک لاکھ ڈالر کی رقم سری لنکن شہری کی بیوہ کے اکاونٹ میں منتقل کی گئی ہے۔ Funds مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ، تین شیعہ نوجوان ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا ‏کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین شیعہ نوجوان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ کے نواحی گاؤں بھٹیسر میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ‘یہ ٹارگٹ کلنگ کا ہی ایک واقعہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا دو ہفتوں کے دوران چوتھا میزائل تجربہ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) شمالی کوریا نے میزائل تجربات کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے اس کے تحت گزشتہ دو ہفتوں کے دوران یہ چوتھا میزائل تجربہ تھا۔ چند روز قبل ہی امریکا نے جوہری ہتھیاروں سے لیس اس ملک کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا تھا۔ جنوبی کوریا کی فوج مزید پڑھیں

کابل میں طالبان کا خواتین مظاہرین پر مرچوں کے اسپرے کا استعمال

کابل (ڈیلی اردو) کابل میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے خواتین نے طالبان کی جانب سے کالی مرچوں کا اسپرے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں خواتین تعلیم اور ملازمت کے حقوق کے لیے احتجاج کررہی تھیں کہ اس دوران طالبان نے انہیں منتشر کرنے مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمیعت اہلحدیث کے عالم دین ہلاک، بھائی شدید زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما اور جمیعت اہلحدیث کے سربراہ مولانا عبدالحمید رحمتی ہلاک اور ان کے بھائی شدید زخمی ہو گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1482771602051792896?t=Q–ai1T5ryQ_4Dy26a3RKA&s=19 پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے فقیر آباد میں پیش آیا۔ حملہ آوروں کی تعداد مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا ابوظہبی ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک پاکستانی اور 2 بھارتی شہری ہلاک، 6 زخمی

ابوظہبی (ڈیلی اردو/رائٹرز) حوثی باغیوں کی طرف سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ڈرون حملوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ دو دھماکے سنے گئے جن میں سے ایک دھماکا 3 آئل مزید پڑھیں

امریکا: ٹیکساس حملہ آور کی شناخت پاکستانی نژاد ملک فیصل اکرم کے نام سے ہوگئی

لندن + واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے ٹیکساس کی ایک عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے شخص کی شناخت کر لی ہے، جو 44 سالہ برطانوی شہری تھا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اس واقعے کو ‘دہشت گردانہ کارروائی‘ قرار دیا ہے۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1482785207371681792?t=h4S2XOKeA5S7uP7KpaoY_Q&s=19 امریکا کے وفاقی تفتیشی مزید پڑھیں