تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے، پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ مذاہب کا منافرت پر اکسانےکے لیے استعمال بند کیا جائے۔ پوپ فرانسس نے مذاہب کے نام پر تشدد کا شکار افراد کے دن پر خصوصی پیغام دیا کہ تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے، مزید پڑھیں

امریکی اسپیشل آپریشن فورسز میں خواتین اہلکار امتیازی سلوک کا شکار ہیں، رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی فوج میں اہم ترین قرار دی جانے والی ’اسپیشل آپریشن فورسز‘ میں خدمات انجام دینے والی خواتین اہلکاروں کو بڑے پیمانے پر امتیازی سلوک، جنسی ہراسانی اور جنسی امتیاز کا سامنا ہے۔ فوج کی اسپیشل آپریشنز کمانڈ نے خواتین اہلکاروں کے حوالے سے 2021 میں کی گئی مزید پڑھیں

ممبئی حملے: امریکا کی عدالت نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور حسین رانا کی بھارت حوالگی روک دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستانی نژاد کینیڈیائی تاجر تہور رانا ممبئی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بھارت کو مطلوب ہیں۔ ایک امریکی عدالت نے رانا کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے انہیں بھارت کے حوالے کرنے پر روک لگا دی۔ ایک امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ مزید پڑھیں

شام پر روسی فضائی حملے میں 13 جنگجو ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں روسی فضائیہ نے ایک کارروائی میں شدت پسند تنظیم ’التحریر شام‘ کے ٹھکانوں پر میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 13 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں روسی فضائیہ نے ادلب کے بڑے علاقوں لطاکیہ، حما اور حلب پر قبضہ کرکے اپنی حکومت قائم کرنے مزید پڑھیں

ایف سولہ طیارے دفاع کو مزید مضبوط بنائیں گے، یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) وکرینی پائلٹوں نے ایف سولہ جنگی طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔ ادھر یوکرینی صدر اپنے دورہ یورپ کے دوران روس کے خلاف جنگ میں زیادہ عسکری مدد حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ یوکرینی وزیر دفاع اولکسی ریزنیکوف نے تصدیق کر دی ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا اسٹریٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک کروز میزائل کا ایک اور کامیان تجربہ کرلیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ میزائل کے مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں وزارت انصاف کے قریب دھماکا، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے وفاقی دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں وزارت انصاف کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری مزید پڑھیں

جرمن شہری کے قتل کے الزام میں دو امریکی فوجی گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ان دونوں فوجیوں پر پر ایک مقامی میلے میں اٹھائیس سالہ جرمن شخص کو چاقوؤں کے پے درپے وار کر کے قتل کرنے کا الزام ہے۔ دونوں ملزمان کو امریکی بیس میں قائم جیل میں رکھ کر ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ دو امریکی فوجیوں کو ایک جرمن مزید پڑھیں

سعودی سرحدی محافظوں نے سینکڑوں تارکین وطن کو ہلاک کیا، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ’ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں سعودی عرب کے سرحدی محافظوں پر یمن کی سرحد کے پاس بڑے پیمانے پر مہاجرین کو قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ حقوق انسانی کی معروف تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ میں مزید پڑھیں

ایران: مہسا امینی کی برسی سے قبل انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران میں گزشتہ سال اخلاقی پولیس کی تحویل میں خاتون مہسا امینی کی موت کی پہلی برسی سے قبل انسانی حقوق کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ جمعے کو 12 افراد کی گرفتاری کی اطلاع کے بعدصوبہ گیلان میں حراست میں لیے گئے افراد کی تعداد 13 ہو گئی مزید پڑھیں