ایران، روس کی دھمکیاں: امریکا نے ہزاروں فوجی خطے میں تعینات کر دیئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے واضح کیا ہے کہ مشرق اوسط میں حال ہی میں تعینات کیے گئے ہزاروں امریکی فوجی خطے ہی میں بدستور موجود رہیں گے۔ پینٹاگون کی نائب پریس سکریٹری سبرینا سنگھ نے منگل کے روز صحافیوں کو بتایا کہ جب تک خطے میں ان امریکی فورسز مزید پڑھیں

امریکا: نیویارک سٹی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے شہر نیو یارک سٹی میں میئر کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کے تحت لاؤڈ اسپیکر پر اذان دی جا سکے گی۔ LIVE NOW AT CITY HALL: @NYCMayor makes a major faith based announcement. https://t.co/ug2Nor6YAV — NYC Mayor's Office (@NYCMayorsOffice) August 29, 2023 نیویارک سٹی مزید پڑھیں

نیدر لینڈز: سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف پر اسلام مخالف ڈچ رکن پارلیمنٹ کے قتل کی دھمکی کا مقدمہ

() نیدر لینڈز کے پراسیکیوٹرز نے منگل کے روز ایک سابق پاکستانی کرکٹر کے لئے اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈر ز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں 12 سال قید کا مطالبہ کیا ہے۔ خالد لطیف پر الزام ہے کہ انہوں نے وائلڈرز کو ہلاک کرنے والے کسی بھی شخص کے لیے 21 مزید پڑھیں

ایران اور عراق کرد عسکریت پسندوں کو غیر مسلح کرنے پر متفق

تہران + بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بغداد نے شمالی عراق کے خود مختار علاقے میں سرگرم جلاوطن ایرانی کرد گروپوں کو غیر مسلح کرنے اور انہیں دوسری جگہ منتقل کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ Iran says Iraq has agreed to disarm and relocate Kurdistan مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: روس نے امریکی قونصل خانے کا عہدیدار گرفتار کرلیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے امریکی قونصل خانے کے سابق عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ روس کا الزام ہے کہ رابرٹ شونوف نامی عہدیدار نے امریکی سفارتکاروں کو معلومات فراہم کیں۔ رابرٹ شونوف روس کا شہری ہے جو ولادیووسٹوک نامی شہر میں قائم امریکی قونصل خانے میں کام کرتا تھا۔ روس مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل نے شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ کیا جس کے باعث رن وے کو نقصان پہنچنے سے سروسز معطل ہو گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے شامی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح ساڑھے 4 بجے فضائی حملے میں شام کے حلب مزید پڑھیں

ایرانی خواتین کو حجاب ترک کرنے کی مبینہ ترغیب دینے پر گلوکار کیخلاف مقدمہ درج

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) ایران میں عدلیہ نے اس گلوکار کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے جن نے اپنے ایک حالیہ گانے میں خواتین کو سر سے حجاب اتارنے کی ترغیب دی ہے۔ عدلیہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ حکام نےاس گلوکار کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی مزید پڑھیں

فرانسیسی حکومت نے اسکولوں میں عبایا پر پابندی عائد کر دی

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) فرانس کے وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکول میں طلبہ کے لباس سے ان کی مذہبی شناخت واضح نہیں ہونی چاہیے۔ ڈھیلی فٹنگ اور تقریباً پورے جسم کو ڈھکنے والا لباس عبایا بعض اوقات مسلم خواتین پہنتی ہیں۔ #UPDATE French authorities are to ban the wearing in مزید پڑھیں

لیبیا کے وزیراعظم نے خاتون وزیر خارجہ کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر معطل کردیا

طرابلس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) گزشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر خارجہ نے لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی بات کہی تھی، جس کے بعد یہ کارروائی ہوئی ہے۔ لیبیا کے وزیر اعظم نے خاتون وزیر خارجہ کو معطل کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحقیقات کا سامنا کریں گی۔ لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید مزید پڑھیں

داعش کی حمایت کا الزام: امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ میں ایک پاکستانی ڈاکٹر کو شام میں شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہونے کی کوشش اور امریکہ میں حملے کی مبینہ سازش پر 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈاکٹر محمد مسعود نے ایک سال قبل دہشت گرد تنظیم کی مالی مدد کی کوشش کا اعتراف کیا تھا۔ مزید پڑھیں