افغان طالبان چمن، سپن بولدک بارڈر پر اضافی ٹیکس وصول کرنے لگے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان طالبان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کے ساتھ جڑے افغانستان کے شہر سپن بولدک کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی کا ٹیرف جاری کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ فہرست پاکستانی تاجروں کو موصول ہو گئی ہے جس مزید پڑھیں

ترکی کو بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی آمد کا خدشہ

استنبول (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں ایک جانب طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان سے ترکی پہنچ رہے ہیں۔ ترکی پہلے ہی لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور حکومت کی پناہ گزینوں سے متعلق حکمتِ عملی میں مزید پڑھیں

صومالی فوج کی کارروائی میں الشباب کے 15 دہشت گرد ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو/شِنہوا) صومالیہ کے وسطی علاقے ہیران کے قصبے بولوبورد کے قریبی علاقے افکاد میں صومالی نیشنل آرمی(ایس این اے) کی ایک خصوصی کارروائی کے دوران الشباب کے 15 دہشت گرد ہلاک جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ ایس این اے سیکٹر 27 کے کمانڈر احمد محمد تریدیشو نے جمعرات کی صبح ریڈیو مزید پڑھیں

چین کی جانب سے جوہری اسلحے کے ذخائر میں اضافے پر امریکہ کو لاحق خدشات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین کے مغربی حصے میں جوہری میزائلز کے ‘سائلو فیلڈز’ یا زیر زمین ٹھکانوں کا ایک جال بنا رہا ہے۔ امریکی سائنسدانوں کی ایک تنظیم فیڈریشن آف امریکن سائنٹسٹس (ایف اے ایس) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سنکیانگ صوبے کی سیٹلائٹ مزید پڑھیں

عراق: بغداد کے محفوط ترین علاقے میں راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد کےہائی سیکیورٹی گرین زون کی جانب دو راکٹ داغے گئے جن کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرین زون میں داغے جانے والے راکٹ میں سے ایک پارکنگ اور دوسرا قریبی خالی مقام پر گرا. مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 12 سالہ فلسطینی بچہ ہلاک

بیت المقدس (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا بارہ سالہ فلسطینی بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ 11-year-old Mohammad Al-Allamy is seriously injured after Israeli soldiers shot him in the chest in his village of Bet Ummar, near occupied Hebron. He was shot while مزید پڑھیں

بغداد میں عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک مزید پڑھیں

روس کا افغانستان میں داعش کی موجودگی کا انتباہ

دوشنبہ (ڈیلی اردو) روس کا کہنا ہے کہ وہ تاجکستان میں اپنی ملٹری بیس کی جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا اور مقامی فوجیوں کی تربیت کر رہا ہے۔ ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کے جنگجو تاجکستان کے پڑوسی افغانستان جارہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئگو، مزید پڑھیں

چین کا طالبان سے تمام دہشتگرد گروپس سے رابطے ختم کرنے کا مطالبہ

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) چین کے وزیر خارجہ وینگ یئ نے بدھ کے روز چین کے شمالی شہر تیانجن میں طالبان کے معاون سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے طالبان پر زور دیا کہ وہ تمام دہشت گردوں کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات ختم کریں، جن میں مزید پڑھیں

نائجیریا: شیعہ عالم دین ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ جیل سے رہا

ابوجا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/ اے ایف پی/روئٹرز) نائجیریا کی ایک عدالت نے بدھ کے روز شیعہ عالم دین ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ زینہ ابراہیم کو بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ دونوں سن 2015 سے جیل میں بند تھے۔ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ پر سن 2018 میں کدونا کی ریاستی مزید پڑھیں