کابل: آرمی چیف قمر باجوہ کی صدر اشرف غنی سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال

کابل (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے اور انہوں نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلیا

لندن (ڈیلی اردو) پاکستان سے تعلق رکھنے والی دنیا کی کم عمرترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ کے معروف ترین ونیورسٹی آکسفورڈ سے گریجویشن مکمل کرلی ۔ ملالہ یوسفزئی کو اگست 2017 میں آکسفورڈ میں داخلہ ملا تھا اور انہوں نے فلسلفہ، تعلیم ، سیاست اور معاشیات کے مضامین کے ساتھ اپنا گریجویشن مزید پڑھیں

اسرائیل کیجانب سے فضائی حدود کیخلاف ورزی، لبنان کا شدید احتجاج

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان نے شام میں حملوں کے لیے اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست سے بار بار فضائی حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنانی وزیر خارجہ ناصیف حتی نے ایک بیان مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن سے نیشنل گارڈز کی واپسی کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دارالحکومت اب مکمل کنٹرول میں ہے۔ نیشنل گارڈز واپس اپنے گھروں کو جا رہے ہیں، تاہم ضرورت پڑنے پر انہیں واپس بلایا جا سکتا ہے۔ کئی دنوں سے جاری مظاہرے کل اپنے عروج پر تھے۔ اتوار کو صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں

سرینگر: ضلع شوپیاں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت پانچ جنگجو ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے جنوبی کشمیر کے ضلع  شوپیاں میں اتوار کو ہونے والے ایک مسلح تصادم میں  کمانڈر سمیت پانچ جنگجو مارے گئے۔ جموں و کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے سرکاری نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ ضلع شوپیاں کے علاقے ریبن میں اتوار کی صبح ایک جھڑپ میں پانچ مزید پڑھیں

فلسطین کے مغربی کنارے پر اسرائیلی خود مختاری امریکی قومی سلامتی تباہ کر دے گی، نینسی پیلوسی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری امریکی قومی سلامتی کو تباہ کردے گی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق پیلوسی نے یہودی ڈیموکریٹک کونسل کے ممبروں کے ساتھ ورچوئل ملاقات کے دوران کہا کہ “یکطرفہ طور پر فلسطینی مزید پڑھیں

ایران: پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، تین افغان پناہ گزین ہلاک، چار زخمی

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں ایک گاڑی میں آتش زدگی کے باعث تین افغان پناہ گزینوں کی ہلاکت کے بعد مقامی پولیس شدید تنقید کی زد میں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ واقعے کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ گاڑی میں آگ دراصل مقامی پولیس کی جانب سے کی جانے والی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 4 لاکھ سے زائد افراد ہلاک، 70 لاکھ کے قریب متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 69 لاکھ 26 ہزار 558 سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 472 سے زائد ہوگئی۔ ہفتے کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک میں کورونا وائرس مسلسل پھیل رہا ہے اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں

شمالی افریقہ: فرانسیسی فوج کا مالی میں آپریشن، القاعدہ سربراہ عبدالمالک ساتھیوں سمیت مارا گیا

مالی (ڈیلی اردو) فرانس کے وزیرِ دفاع فلورنس پارلے نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی دہشت گرد تنظیم القائدہ کے اہم رہنما اور شمالی افریقہ اسلامی مغرب کے سربراہ عبدالمالک درودکال فرانسیسی فوج کی ایک کارروائی میں ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔ فرانسیسی وزیر دفاع نے جمعے کی شب اس بات کی تصدیق کی کہ مزید پڑھیں

افغان طالبان کا سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندذادہ کورونا وائرس سے ہلاک، عالمی میڈیا

کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) عالمی وبا کورونا وائرس سے عالمیی شدت پسند تنظیم طالبان کے سپریم لیڈر، امیر ہیبت اللہ اخوندذادہ کی ہلاکت کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ افغان نیوز چینل ون ٹی وی کے مطابق طالبان گروپ کے کچھ اہم ذرائع نے یہ تصدیق کی ہے کہ طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ مزید پڑھیں