امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن سے نیشنل گارڈز کی واپسی کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دارالحکومت اب مکمل کنٹرول میں ہے۔ نیشنل گارڈز واپس اپنے گھروں کو جا رہے ہیں، تاہم ضرورت پڑنے پر انہیں واپس بلایا جا سکتا ہے۔ کئی دنوں سے جاری مظاہرے کل اپنے عروج پر تھے۔ اتوار کو صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں

سرینگر: ضلع شوپیاں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت پانچ جنگجو ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے جنوبی کشمیر کے ضلع  شوپیاں میں اتوار کو ہونے والے ایک مسلح تصادم میں  کمانڈر سمیت پانچ جنگجو مارے گئے۔ جموں و کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے سرکاری نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ ضلع شوپیاں کے علاقے ریبن میں اتوار کی صبح ایک جھڑپ میں پانچ مزید پڑھیں

فلسطین کے مغربی کنارے پر اسرائیلی خود مختاری امریکی قومی سلامتی تباہ کر دے گی، نینسی پیلوسی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری امریکی قومی سلامتی کو تباہ کردے گی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق پیلوسی نے یہودی ڈیموکریٹک کونسل کے ممبروں کے ساتھ ورچوئل ملاقات کے دوران کہا کہ “یکطرفہ طور پر فلسطینی مزید پڑھیں

ایران: پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، تین افغان پناہ گزین ہلاک، چار زخمی

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں ایک گاڑی میں آتش زدگی کے باعث تین افغان پناہ گزینوں کی ہلاکت کے بعد مقامی پولیس شدید تنقید کی زد میں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ واقعے کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ گاڑی میں آگ دراصل مقامی پولیس کی جانب سے کی جانے والی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 4 لاکھ سے زائد افراد ہلاک، 70 لاکھ کے قریب متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 69 لاکھ 26 ہزار 558 سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 472 سے زائد ہوگئی۔ ہفتے کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک میں کورونا وائرس مسلسل پھیل رہا ہے اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں

شمالی افریقہ: فرانسیسی فوج کا مالی میں آپریشن، القاعدہ سربراہ عبدالمالک ساتھیوں سمیت مارا گیا

مالی (ڈیلی اردو) فرانس کے وزیرِ دفاع فلورنس پارلے نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی دہشت گرد تنظیم القائدہ کے اہم رہنما اور شمالی افریقہ اسلامی مغرب کے سربراہ عبدالمالک درودکال فرانسیسی فوج کی ایک کارروائی میں ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔ فرانسیسی وزیر دفاع نے جمعے کی شب اس بات کی تصدیق کی کہ مزید پڑھیں

افغان طالبان کا سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندذادہ کورونا وائرس سے ہلاک، عالمی میڈیا

کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) عالمی وبا کورونا وائرس سے عالمیی شدت پسند تنظیم طالبان کے سپریم لیڈر، امیر ہیبت اللہ اخوندذادہ کی ہلاکت کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ افغان نیوز چینل ون ٹی وی کے مطابق طالبان گروپ کے کچھ اہم ذرائع نے یہ تصدیق کی ہے کہ طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ مزید پڑھیں

افغانستان: فضائی حملے میں طالبان کے ڈویژنل کمانڈر سمیت 16 دہشت گرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے مغربی صوبہ فراہ میں جمعہ کی علی الصبح افغان فضائیہ کے فضائی حملے میں طالبان کے ڈویژنل کمانڈر سمیت 16 دہشت گرد ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔ صوبائی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ہدف بنائے گئے جنگجوں نے جمعہ کی صبح سویرے صوبائی دارالخلافہ فرح شہر کے نواح مزید پڑھیں

افغانستان: زابل میں ہائی وے پر طالبان کا حملہ، دس سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے زابل میں ہائی وے پر طالبان کا حملہ ہوا ہے۔ دہشت گردوں کے حملے میں دس سیکیورٹی اہکار ہلاک ہوگئے۔ افغان کے صوبے زابل میں ہائی وے پر طالبان نے سیکیورٹی فورسز کا گھات لگا کر 10 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ فورسز اور سیکیورٹی فوج کے درمیان جھڑپوں مزید پڑھیں

مقوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے دس ماہ میں 142 کشمیریوں کو ہلاک کردیا

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) بھارتی کشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے دس ماہ کے لاک ڈاؤن کے دوران ایک سو بیالیس کشمیرہوں کو ہلاک کردیا۔ بھارت نے کشمیر کی خودمختاری پانچ اگست کو ختم کی تھی اور متنازعہ علاقے کو دو حصوں میں تقسیم کردیا تھا۔ بھارتی کشمیر میں لاک ڈاؤن کو دس ماہ گزر مزید پڑھیں