سعودی عرب: کورونا قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائیگا، وزارت داخلہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سخت قوانین نافذ کردیے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سماجی فاصلہ رکھنے کے لیے سخت گائیڈ لائنز جاری کی ہیں جن میں مجمع اکٹھا کرنے، مالز اور دکانوں کے باہر جمع ہونے پر بھی پابندی عائد کردی مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے وزیر داخلہ سمیت 9 اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایران کے وزیر داخلہ سمیت 9 اعلیٰ عہدیداروں پر نئی پابندیاں عاید کردی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واشنگٹن کی جانب سے پاسداران انقلاب ایران (آئی آر جی سی) کے صوبائی کمانڈر اور لا انفورسمنٹ فورس (ایل ای ایف) کے اعلیٰ عہدیداروں سمیت 9 افراد مزید پڑھیں

اسرائیل میں سفیر کی ہلاکت: چینی تحقیقاتی وفد تل ابیب پہنچ گیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل میں تعینات سفیر کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات اور میت کی واپسی کے لیے ایک ٹیم اسرائیلی دارالحکومت یروشلم پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی اخبار ‘ہارٹز’ سوموار کے روز اپنی رپورٹ میں ‌بتایا تھا کہ چینی حکومت 58 سالہ ڈو وے کی تل ابیب میں مزید پڑھیں

فلسطینی صدر محمود عباس کا امریکا اور اسرائیل کیساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ دستخط شدہ تمام معاہدوں کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے واضح کیا ہے کہ جن معاہدوں کو ختم کیا گیا ہے ان میں اوسلو معاہدہ بھی شامل ہے جس پر 1993 میں دستخط کیے گئے تھے۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر قائم ہیں، طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ نے افغان سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے باوجود کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہوئے تاریخی امن معاہدے پر قائم ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہمارا گروپ امریکا کے ساتھ معاہدے پر عمل کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ایران: پاسداران انقلاب اور کردستان مسلح گروپ میں جھڑپ، دو ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں پاسداران انقلاب ملیشیا نے منگل کے روز اعلان کیا کہ اس نے مغربی صوبے کردستان میں ایک جھڑپ کے دوران 2 مسلح کردوں کو ہلاک کر دیا۔ بیان میں بتایا گیا کہ کرد مسلح گروپ کے ساتھ یہ جھڑپ مریوان میں ہوئی۔ تاہم بیان میں اس بات کا ذکر نہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے کوڑے مارنے کی سزا ختم کردی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے باضابطہ طور پر مجرموں کو تعزیر میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کردی ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ عدل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں کہا ہے کہ اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔ عدالتیں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی کے نکیال سیکٹر پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نکیال سیکٹر پر شہری آبادی کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ میں زخمی ہونے والے شہریوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت فوج نے نکیال سیکٹر پر گولہ باری مزید پڑھیں

افغانستان: پروان میں طالبان کمانڈر کے مدرسے پر فائرنگ، 9 افراد ہلاک، 13 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ پروان میں طالبان کے مدرسے پر فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ پروان کے علاقے خلازی میں واقعہ طالبان کے ایک مدرسہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اب تک 9 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔ فائرنگ مقامی وقت مزید پڑھیں

سعودی عرب، ترکی، الجزائر، مصر اور شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندی عائد

دمشق (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے باعث شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ شامی حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات پر پابندی ہوگی تاکہ عالمی وبا کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ شامی وزارت مذہبی امور نے اپیل کی مزید پڑھیں