پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کیلئے بھارتی حکومت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کشمیری عوام کو مزید محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقوق مزید پڑھیں

اسرائیل مزید علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، عالمی برادری مدد کرے: فلسطینی وزیرِاعظم

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) فلسطین کے وزیرِ اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے بڑے حصے کو اپنے اندر ضم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور بین الاقوامی برادری کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز سنے اور فلسطین کا ساتھ دے۔ فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ سیکورٹی حکام کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بغداد کے حساس ترین علاقے گرین زون میں ایک کیٹوشیا راکٹ ایک خالی گھر پر آ کر لگا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ مزید پڑھیں

عراق اور شام سے امریکا کو بے دخل کردیا جائے گا، آیت اللہ خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ عراق اور شام سے امریکا کو بے دخل کردیا جائے گا۔ عراق اور شام میں امریکا کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے۔ The Americans won’t stay in Iraq and Syria; they’ll be expelled. — Khamenei.ir (@khamenei_ir) May 17, 2020 ایرانی سپریم مزید پڑھیں

عراق میں داعش کیخلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز، متعدد ٹھکانے تباہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے پہلے دن دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔ بغداد میں دفاعی اور عسکری ذرایع نے بتایا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے اسود الجزیرہ مزید پڑھیں

کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، بزرگ شہری زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شدید زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر میں کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ Indian Army troops مزید پڑھیں

افغانستان: غزنی میں طالبان کا این ڈی ایس دفتر پر خودکش کار بم دھماکا، 9 اہلکار ہلاک، 40 زخمی

افغانستان کے صوبے غزنی میں انٹیلی جنس ایجنسی (این ڈی ایس) کے دفتر پر طالبان کے خودکش کار بم حملے میں 9 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کار بم دھماکا افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کی عمارت کے قریب صبح ساڑھے چار بجے پیش آیا جس مزید پڑھیں

ایران: ھمدان کے یہودی معبد میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات شروع

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے علاقے ھمدان کے پراسیکیوٹر جنرل نے گذشتہ جمعہ کو ایک یہودی معبد میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہونے والی آتش زدگی کے واقعے کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ جمعہ کو وسطی ایران کے ضلع ھمدان میں یہودیوں کی ایک مذہبی شخصیت ‘اسیر مرد مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ڈوڈا میں آپریشن، حزب المجاہدین کے کمانڈر سمیت دو مجاہدین ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈوڈا میں گھر گھر تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران حزب المجاہدین کے کمانڈر سمیت دو مجاہدین کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ضلع ڈوڈا میں محاصرے کے دوران حزب المجاہدین کے اہم کمانڈر طاہر احمد بھٹ اور مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان کی سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغانستان کی سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ کابل میں آج قومی مصالحت اور مخلوط حکومت سے متعلق معاہدہ خوش آئند ہے۔ اس اہم موڑ پر ضروری ہے مزید پڑھیں