پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ایم این اے ناصر موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے کے نتیجے میں ایم این اے ناصر موسی زئی کے حجرے کی دیوار کو جزوی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتِ حال کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتِ حال کے خلاف وانا میں چوتھے روز بھی مقامی افراد کا دھرنا جاری ہے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ وانا کی تمام سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنما اولسی پاثون یعنی مزید پڑھیں

چناب نگر: قرآنِ پاک کے ترجمے میں تحریف، احمدی کمیونٹی کے 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج، ایک گرفتار

چناب نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) احمدیہ برادری کے سینکڑوں افراد نے چناب نگر تھانے کے باہر توہینِ مذہب کے درج مقدمے میں ہونے والی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا، جس کے باعث چنیوٹ سرگودھا روڈ پر کئی گھنٹے تک ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ پولیس نے احمدیہ کمیونٹی کے پانچ افراد کے خلاف توہین مذہب کے مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کا کومبنگ آپریشن، 14 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) دہشتگردی کے تناظر میں پنجاب میں سی ٹی ڈی نے کومبنگ آپریشن تیز کردیے، مختلف اضلاع سے 14 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے۔ کائنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق مختلف اضلاع میں 70 کومبنگ آپریشن آپریشنز کے دوران 14 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق سی مزید پڑھیں

خیبر: افغانستان سے براستہ طورخم اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پشاور (ڈیلی اردو) پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1612407323120795649?t=vKyPj9nBEaQegDh_6ItGAQ&s=19 طورخم بارڈر پر پاکستان سیکیورٹی حکام نے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ بارڈر حکام نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والے ٹرک مزید پڑھیں

پاکستانی علماء کا دہشتگردوں اور دہشت گرد کارروائیوں کے خلاف متفقہ فتویٰ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے علما نے دہشتگردوں اور دہشت گرد کارروائیوں کے خلاف متفقہ فتویٰ جاری کردیا۔ مختلف مکاتب فکر کے علما نے دہشتگردی کے خلاف واضح اعلان کیا ہے جس میں دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور تنظیم المدارس کے علما نے متفقہ فتویٰ جاری کیا۔ وفاق المدارس العربیہ، ربط المدارس، مزید پڑھیں

2022: پاکستان میں 14 خودکش حملوں سمیت 179 دہشت گردانہ حملے ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اہم تھنک ٹینک نے یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کابل میں طالبان حکومت کے ساتھ اسلام آباد کے تعلقات میں خرابی کی بڑی وجہ بن رہی ہے افغان پالیسی کو از سر نو ترتیب دینے اور ایکشن پلان (این اے پی) اور انسداد مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے کے قریب دھماکا، بچے سمیت 3 افراد زخمی

باڑہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں بم دھماکے میں ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق تھانہ باڑہ کے حدود الحاج مارکیٹ کے قریب مین روڈ پر سائن بورڈ میں نامعلوم افراد نے آئی ڈی رکھا تھا۔ دھماکے اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کی مزید پڑھیں

سانگھڑ میں ہندو عورت کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دیا بھیل نامی خاتون کے قتل کے الزام میں پولیس کے مطابق دو جادوگروں سمیت چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گذشتہ سال دسمبر کے اواخر میں دائر کیے گئے اس مقدمے کے مطابق دیا بھیل کو قتل کر کے ان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف قبائلیوں اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ رستم اڈہ وانا میں مظاہرین سخت سردی میں تین دن سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں، مظاہرین کا کہنا ہے کہ وانا میں بھتہ مزید پڑھیں