لاپتہ افراد کیس: ایس ایچ او اور ایس ایس پی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دینگے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس اقدامات پر عدم اطمینان کرتے ہوئے جے آئی ٹیز اجلاس کی روشنی میں لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

متاثرین ضرب عضب کیلئے 36 کروڑ 22 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

پشاور (ڈیلی اردو) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے متاثرین آپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 36 کروڑ 22 لاکھ روپے کے قریب فنڈز ریلیز کر دیئے جو کہ آئندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول سم کارڈ مزید پڑھیں

پشاور: سربند تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع تھانہ سربند پر جمعہ کی شب شدت پسندوں نے حملہ کر دیا جسے پولیس اہلکاروں نے کامیابی سے پسپا کیا تاہم بعدازاں اِن شدت پسندوں کے تعاقب میں جانے والے ٹیم میں شامل ایک ڈی ایس پی اور دو پولیس اہلکار مقابلے میں مزید پڑھیں

تونسہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک، ایک اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط ) صوبہ پنجاب کے ضلع تونسہ شریف کے سرحدی علاقے میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار سمیت دو افراد ہلاک جب کہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1613942111350697984?t=WAuoY1QiWz2m196OEk9EbQ&s=19 تفصیلات کے مطابق تھانہ وہوا کی حدود میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بارڈر پر واقع پولیس مزید پڑھیں

گزشتہ سال ایران پر 3 بار حملے کا منصوبہ بنایا، سابق اسرائیلی آرمی چیف کا انکشاف

تل ابیب (ڈیلی اردو)سابق اسرائیلی فوج کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ سال ایران پر 3 بار حملوں کے تین منصوبے بنائے تھے۔ اسرائیلی فوج کے سبکدوش ہونے والے چیف آف اسٹاف جنرل اویو کوچاوی نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے گزشتہ ایک سال کے دوران ایران پر حملوں کے تین منصوبے بنائے مزید پڑھیں

توہین مذہب کیس: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد بری

اٹک (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے۔ اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور شیخ راشد کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق پر مزید پڑھیں

پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان نے 11 جنوری کو کابل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کا خطرہ

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کا خطرہ، دہشت گرد الیکشن کے درمیان کراچی کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی اداروں نے شہر بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے. پولیس کی اضافی نفری شہر بھر میں تعینات کردی گئی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد جرمن شہری گمشدگی کیس: سابق جرنیلوں سے تفتیش کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کوہسار پولیس کو پاکستانی نژاد جرمن شہری کی گمشدگی کے سلسلے میں 2 سابق جرنیلوں اور مالیاتی مشیر سے تفتیش کی ہدایت کردی۔ ڈان اخبار کے مطابق شہری ذیشان خان کی جانب سے ان کے چچا عبدالواحد رحمٰن کی بازیابی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی، وانا میں 7 روز سے جاری دھرنا ختم

وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں سات روز سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا، مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب کامیاب ہوگئے۔ ڈپٹی کشمنر اور ضلعی پولیس افسر نے مطالبات پر عمل درآمد کروانے کی یقین دہانی کرادی۔ وانا میں اولسی پاسون کے بدامنی مزید پڑھیں