مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا

علی پور چھٹہ (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تاڑر کو ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے نواحی شہر علی پور چٹھہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء اللہ، ایم این اے ڈاکٹر افتخار چیمہ، ایم پی اے عادل بخش اور مزید پڑھیں

پولیس پر حملہ کیس: صحافی اسد کھرل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے پولیس پر میبنہ طور پر حملے کے کیس میں گرفتار صحافی اسد کھرل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع کردی۔ پولیس نے اسد کھرل کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا اور مؤقف اپنایا کہ ملزم سے سرکاری رائفل مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان افغان حدود سے پاکستان پر حملے کر سکتی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/این این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغان حدود سے پاکستان میں حملے کر سکتی ہے۔ اقوام متحدہ مانیٹرنگ ٹیم نے 28 ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں جمع کروائی ہے جس میں القاعدہ، داعش اور دیگر شدت پسند گروپوں سے خطرات کا جائزہ مزید پڑھیں

دا پیگاسس پراجیکٹ: بھارت نے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کروائی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر ‘ پیگاسس’ کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ان 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کی جو دہلی کی سرکاری پالیسی کو تسلیم نہیں کرتے، ان میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں

بھارت نے افغانستان کو پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، مشیر قومی سلامتی معید یوسف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے بھارت کو واضح کر دیا ہر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ ہے، مودی کو پیغام دیدیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خاتمے تک بات چیت ناممکن ہے۔ معید یوسف نے ایک دفعہ پھر بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا لاہور دھماکے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر نیم فوجی دستوں کی جگہ فوج تعینات کردی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان نے پاک۔افغان سرحد کے ساتھ فرنٹیئر کانسٹیبلری، لیویز فورس اور دیگر نیم فوجی دستوں کو فرنٹ لائن پوزیشنز سے منتقل کردیا ہے کیونکہ فوج نے ان مقامات پر تعیناتی شروع کردی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانیوں اور افغانیوں سمیت 8 ہزار پناہ گزین ملک بدری سے بچ گئے

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی میں آٹھ ہزار پناہ گزینوں کو پیشہ ورانہ تربیت کے حصول کے لیے ’ڈُلڈُنگ‘ یعنی ملک میں رہنے کا عارضی اجازت نامہ جاری کیا گیا۔ ان افراد میں دو ہزار سے زائد افغان اور تین سو پاکستانی مہاجرین شامل ہیں۔ جرمنی کی وفاقی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ رواں مزید پڑھیں

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف سے افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب کی اہم ملاقات

لندن (ڈیلی اردو) لندن میں مقیم قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سعادت نادری نے ملاقات کی۔ افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ افغان وزیر مملکت سید سعادت نادری نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

پشاور: خیبر کے علاقے ملاگوری سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں آپریشن کے دوران تین خطرناک دہشت گردوں گرفتار کر لیا جس کی نشاندہی پر قبائلی ضلع خیبر کے علاقے میں چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پشاور نے تین دہشتگردوں عطا مزید پڑھیں

دہشتگردی کا خطرہ: پارا چنار میں پاک آرمی نے ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے شہر پاراچنار میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر پاکستان آرمی نے کنٹرول روم قائم کرلیا ہے، ایمرجنسی کی صورت میں کنٹرول روم سے بروقت رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک آرمی دہشت گردی کے واقعات کے مزید پڑھیں