ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

ایبٹ آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ایک خواجہ سرا کے خلاف پولیس نے توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے کینٹ میں ایک خواجہ سرا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو دہشت گرد کراچی سے گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ پولیس نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے پیروکار، سہولت کار اور دہشتگردی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع کیماڑی پولیس نے حساس اداروں کے ہمراہ بڑی کاروائی کرتے ہوئے میرا ناکہ شیرشاہ سے بھارتی خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی نے رحیم یار خان میں مندر پر ہونے والے حملے کے خلاف پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے جس میں اس واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں یوم شہادت عمر فاروقؓ پر عام تعطیل کا اعلان

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا حکومت نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور انتظامیہ نے اعلامیہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: کورونا ریلیف فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈز میں خیبر پختونخوا حکومت نے 3 ارب روپے کی بےضابطگی کی ہے جب کہ 88 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مشکوک خریداری کی نشان دہی کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کورونا فنڈ مزید پڑھیں

پنجاب: اٹک کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے نزدیک پاک فضائیہ کا تربیتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق لڑاکا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گرکر تباہ ہوا جب کہ دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں زمین مزید پڑھیں

پشاور میں محرم الحرام کے تحت دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں یکم محرم سے 13 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کے تحت شہر میں ڈبل سواری، وال چاکنگ، اشتعال انگیز تقاریر اور پمفلٹ کی تقسیم پر پابندی عائد ہوگی۔ صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق شہر میں ڈبل سواری اور گاڑیوں کے کالے شیشے کے استعمال پر مزید پڑھیں

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں 8 محرم سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ سندھ حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل مزید پڑھیں

محرم الحرام: آزاد کشمیر حکومت کی پاکستان سے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی درخواست

مظفر آباد (ڈیلی اردو) مظفر آباد میں کشمیر پریمئیر لیگ کا آغاز، محرم الحرام اور سیاسی سرگرمیاں کی سکیورٹی کے لئے آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔ آزاد کشمیر میں پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لئے وزارت داخلہ نے سمری منظوری کے لیے مزید پڑھیں

رحیم یار خان مندر حملہ کیس: چیف جسٹس کا بھونگ واقعہ میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں مندر پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ مزید پڑھیں