پاکستان میں پناہ لینے والے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو واپس بھیج دیا گیا، ترجمان آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو کلپ میں پاکستانی افسر کو افغان افسر سے ہاتھ ملاتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں

پنجاب: چنیوٹ میں پانچ احمدیوں کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ش ح ط) پنجاب پولیس نے کانسٹیبل کی شکایت پر پانچ احمدیوں کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے چناب نگر تھانے میں بطور کانسٹیبل تعینات محمد حسن شہزاد کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات کے مطابق الیاس احمد بلوچ جو مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں تین سالہ مسیحی بچی سے زیادتی، مولوی سلیم گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آ گسٹین نے لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں کمسن بچی سے زیادتی کے واقعہ پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس کو ایف آ ئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا بعد ازاں ملزم مولوی سلیم نامی شحص کو گرفتار کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی: سنگدل شخص کے ہاتھوں قتل شیرخوار بچے کی زخمی ماں بھی دم توڑ گئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ چونترہ کے علاقہ میں سنگ دل شخص کے ہاتھوں قتل ہونے والے شیرخوار بچے کی زخمی ہونے والی ماں بھی دم توڑ گئی۔ https://twitter.com/HamidMirPAK/status/1419658034607902722?s=19 ہفتہ کو موہڑہ مہوٹہ میں سنگ دل شخص نے چھری سے وار کر کے خاتون کو زخمی اور اس کے شیرخوار بیٹے کو قتل کردیا تھا، زخمی مزید پڑھیں

کراچی: جماعت الدعوہ کے رکن کو 15 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے لیئے فنڈ اکٹھا کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو مجموعی طور پر 15 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 12 نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ صبح 7 بجکر 40 منٹ پر مزید پڑھیں

کے ٹو: پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ، جان سنوری اور ہوان پابلو موہر کی لاشیں مل گئیں

اسلام آباد ڈیلی اردو/بی بی سی) دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سردیوں میں سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ کی لاش کے ٹو پہاڑ کے ’بوٹل نیک‘ کے قریب مل گئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ مزید پڑھیں

پاکستان کے 39 جنگجوؤں کی لاشیں اس کے پاس بھیجی ہیں، گورنر ننگرہار کا دعویٰ

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے متصل افغان صوبے کنڑ کے ایک فوجی کمانڈر نے اپنے 46 فوجیوں اور پانچ افسروں سمیت پاکستان میں پناہ مانگی ہے۔ تاہم افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان اجمل شنواری نے اس دعوے کی تردید مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 فوجیوں کو پناہ دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) “رات کو ہر طرف گولیوں کی گونج سنائی دیتی ہے جن علاقوں پر طالبان قابض ہیں وہاں دن کے وقت جنگی طیارے بمباری کرتے ہیں۔ لوگ خوف زدہ اور اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔” یہ کہنا ہے بشیر نادم کا جو گزشتہ 18 برس سے افغانستان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ شب شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے موسکی میں ایک ٹھکانے میں دہشتگردوں کی موجودگی پر کارروائی کی۔ مزید پڑھیں