جنسی زیادتی کیس: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) عدالت نے خاتون کو ہراساں کرنے و بلیک میلنگ کیس میں ایف آئی اے کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج حامد حسین نے قومی کرکٹر بابر اعظم کے خلاف بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے پر مزید پڑھیں

پشاور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 5 دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا جبکہ ان کے قبضے سے دہشتگردی میں استعمال ہونیوالا بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ کاونٹر ٹیرارزم پشاور کی کامیاب کاروائی, پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے دہشتگردی میں استعمال ہونے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سوات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک، ایک گرفتار

سوات + راولپنڈی (ریاض شاہد/ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کانجو میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کے نیتجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا، جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجوچوک مزید پڑھیں

جرمنی کا احمدی پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی میں پناہ کے خواہش مند جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کو ملک بدر کر کے واپس پاکستان بھیج دیے جانے کا اندیشہ ہے۔ لیکن کیا پاکستان میں ان کی زندگیاں محفوظ رہیں گی؟ احمد کا خاندان بے یقینی کی صورت حال سے دوچار ہے۔ انہیں جرمنی میں مزید پڑھیں

پنجاب: لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 غیر ملکی دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاری اڈہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں لاری اڈہ سے کالعدم تنظیم کے مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان میں لیویز فورس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر ضلع آواران کے بیلہ روڈ کے قریب لیویز فورس نے کارروائی کی، کارروائی کے دوران نامعلوم شرپسندوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جوکہ 15 منٹ تک جاری رہا جبکہ نامعلوم شرپسند فرار مزید پڑھیں

ائیر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ائیر مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ ائیر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ہوں گے جن کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم عمران خان نے دے دی ہے۔ Govt of Pakistan has appointed Air Marshal Zaheer Ahmad مزید پڑھیں

افغانستان میں 2 کروڑ روپے سر کی قیمت والا تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر اقبال بالی مارا گیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم ترین کمانڈر محمد اقبال عرف بالی کھیارا عرف شانی مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تحریک طالبان پاکستان کا اہم ترین کمانڈر اقبال عرف بالی کھیارہ عرف شانی افغانستان مزید پڑھیں

8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے امام مسجد کو سزائے موت کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم عدالت چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے کم سن بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے۔ خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کی جانب سے بچوں کے خلاف تشدد میں ملوث کسی بھی ملزم کو مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل، رپورٹ

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) عالمی امن پر تحقیق کرنے والے ادارے سپری (SIPRI) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل ہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پوری دنیا میں درآمد کیے جانے والے مجموعی ہتھیاروں کا ایک تہائی سے زیادہ امریکا مزید پڑھیں