بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی: ہیومن رائٹس واچ

نیویارک (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ بھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن مزید پڑھیں

افغان طالبان کی امریکا کو عارضی جنگ بندی کی پیش کش

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے عارضی جنگ بندی کا دعوی کیا ہے جوکہ 10دن کی ہوگی تاہم فریقین کی مشاورت سے اس کی مدت میں اضافہ کیا جاسکے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے نے طالبان عہدے دار کے حوالے سے مزید پڑھیں

بحریہ آئیکون ٹاور: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض ایک کھرب روپے کے اراضی سکینڈل میں ملزم نامزد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں رفاہی پلاٹ پر پاکستان کی سب سے بلند عمارت بحریہ آئیکون ٹاور کی تعمیر کے لیے غیر قانونی الاٹمنٹ پر ریئل سٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب مزید پڑھیں

اغوا کیس: سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) سینیٹر سرفراز بگٹی کو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کو اغوا کیس میں درخواست ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سینیٹر سرفراز بگٹی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایک بچی کی اغوا کے مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ فوجی تنازعہ تباہ کن ہو گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ فوجی تنازعہ تباہ کن ہو گا، ہم مشکل ہمسائیگی والے ماحول میں رہتے ہیں۔ہماری پوری کوشش ہے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خراب نہ ہوں۔ یہ خطہ ایک اور تنازعے کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہماری دعا مزید پڑھیں

ٹاک شو میں بوٹ: کاشف عباسی اور پروگرام ‘آف دی ریکارڈ’ پر 60 دن کی پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیر فیصل واڈا کی جانب سے غیراخلاقی حرکت اور ریاستی ادارے کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش پر پروگرام اور اس کے میزبان پر 60 دن کی پابندی عائد کردی ہے۔ دو روز قبل فیصل واوڈا مزید پڑھیں

وزیرِاعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات میں کنٹرول لائن کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس: چین اور روس کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوامِ متحدہ میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین اور روس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے اہم اجلاس میں چین اور روس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔ اقوام متحدہ میں چین اور روس کے مزید پڑھیں

میجر جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات، آصف غفور کا جی او سی اوکاڑہ تبادلہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج نے تقرر و تبادلے کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ جب کہ میجر جنرل بابر افتخار کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر تعینات کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے میجر جنرل آصف غفور کے تبادلے اور میجر جنرل مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے 100 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کے علاقے سرگن ویلی میں برف تلے دبی مزید گیارہ لاشیں نکال لی گئیں ہیں، جس کے بعد ملک برفباری سے ہونے والی اموات کی تعداد سو تک جاپہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی ہے جبکہ بلوچستان میں 20 ،خیبرپختونخوا مزید پڑھیں