لاہور: تقریروں سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، سراج الحق

لاہور (ڈیلی اردو) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تقریروں سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ اس کے لئے عملی قدم اٹھانا ہوگا۔ لاہورمیں کشمیر بچاؤ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عمران خان اقوام متحدہ گئے لیکن ڈاکٹر عافیہ پر ایک لفظ نہیں بولے، تقریروں مزید پڑھیں

سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے باپ اور تین بیٹے جاں بحق

سکھر (ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دو روز قبل مضر صحت کھانا کھانے سے سکھر کی تحصیل پنو عاقل کے رہائشی اعجاز انڈھر اور ان کے 4 بیٹوں کی طبیعت خراب ہو گئی جنہیں فوری طور پر ہسپتال مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کے وفد کا مظفرآباد کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی کانگریس کے وفد نے مظفر آباد کا دورہ کیا ہے۔ دورے کا مقصد پانچ اگست کے غیر قانونی بھارتی اقدام کے بعد زمینی حقائق اور عوامی جذبات کا جائزہ لینا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق امریکی سینیٹر کریس وین کی سربراہی میں کانگریس کے وفد نے مظفر مزید پڑھیں

سعودی عرب، ایران نے کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات کا اشارہ دے دیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد بن سلمان نے پاکستان اور عراق سے خطے میں تناؤ ختم کرانے کےلئے ایران سے اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران نے کشیدگی کم کرنے کےلئے آپس میں مذاکرات کرنے کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹریفک حادثات، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سمیت 19 افراد جاں بحق، 46 زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں حب، خضدار، نوشکی اور مچھ میں ہونے والے ٹریفک کے المناک حادثات میں جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء، خواتین بچوں اور ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 19 افراد جاں بحق 46 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر پسنی سے کراچی آنے مزید پڑھیں

مظفر آباد: جے کے ایل ایف کا قافلہ گڑھی دوپٹہ پہنچ گیا، قافلہ صبح چکوٹھی روانہ ہوگا

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر سے سیز فائر لائن چکوٹھی کی جانب آزادی مارچ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ مظفرآباد سے شروع ہونے قافلہ 24 کلو میٹر کا پیدل سفر طے کر کے گڑھی دوپٹہ پہنچ گیا، کل صبح نو بجے نئے عزم کے ساتھ شرکاء سیز فائر لائن کی طرف مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو پہلے میچ میں 64 رنز سے شکست دیدی

لاہور (ڈیلی اردو) سری لنکا نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مردان اور ایبٹ آباد میں بچوں کی عدالتیں قائم

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے بچوں کو پھرتیلا، اور ان میں حساس اور منصفانہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پشاور ہائی کورٹ نے صوبے میں دو نئی بچوں کی عدالتیں قائم کی ہیں۔ بچوں کی عدالتوں کا افتتاح پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے مردان اور ایبٹ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات پر ردعمل کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کے کشمیر بارے بیانات پر ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بیانات مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی عکاسی کرتے ہیں، بھارتی جبر سے متاثر کشمیریوں کے لئے آواز اٹھانا ہماری عالمی ذمہ داری اور اخلاقی ذمہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دنیا خاموش تماشائی کا کردار ادا نہ کرے: صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی مقبوضہ کشمیر اور اس کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے، ریڈیو پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دنیا خاموش مزید پڑھیں