آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کماری کی موت معمہ بن گئی

لاڑکانہ (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں آصفہ ڈینٹل کالج کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ کی پر اسرار موت ہوئی ہے جبکہ مقتولہ کے بھائی نے بہن کو قتل کئے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں پیر کے روز مردہ پائی جانے والی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پی ٹی آئی کے ایم پی اے اقبال وزیر پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے اقبال وزیر پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال وزیر پر قاتلانہ حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے اباخیل میں ہوا، سرکاری ذرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ویڈیو اسکینڈل: برطانوی ماہرین نے جج ارشد ملک کی ویڈیوز اور آڈیوز کو مستند قرار دیدیا

لندن (ڈیلی اردو) احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی ویڈیوز اور آڈیوز کو برطانوی ڈیجیٹل فارنزک آرگنائزیشن نے حقیقی اور مستند قرار دے دیا۔ سابق جج ارشد ملک کی ویڈیوز، آڈیوز پر مشتمل برٹش ڈیجیٹل فارنزک آرگنائزیشن کی رپورٹ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے حاصل کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق برطانوی ڈیجیٹل مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس سےمتعلق دائرآئینی درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ تحلیل کر دیا گیا، بینچ نے معاملہ نئے بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس سے متعلق دائر آئینی درخواستوں پر لارجر بینچ کی مزید پڑھیں

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے: چیئرمین نیب جاوید اقبال

پشاور (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب خیبر پختونخوا کے دورہ کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہاکہ نیب نے گزشتہ 22 ماہ میں 71 ارب روپے مزید پڑھیں

پاکستان کی روس میں کثیر الملکی فوجی مشقوں میں شرکت

راولپنڈی (ڈیلی اردو) شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ایک ہفتہ دورانیہ کی کثیر قومی فوجی مشق ٹی ایس این ٹی آر (سنٹر) 2019 کا آغاز روس کے شہر ڈونگوز اورینبرگ میں ہوگیا ہے۔ میزبان روس کے علاوہ پاکستان سمیت ایس سی او کے تمام رکن ممالک کے فوجی دستے اس بین الاقوامی مشق میں مزید پڑھیں

دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا الزام: محکمہ معدنیات کے اعلیٰ افسران پر مقدمہ درج

لاہور (ویب ڈیسک) دریائے سندھ سے غیر قانونی طور پرسونا نکالنے کے الزام میں سابق سرکاری افسران پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے کی سازش میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے محکمہ معدنیات کے سابق افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 چرواہے جاں بحق، 50 سے زائد جانور ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سنگم پر واقع ضم شدہ قبائلی علاقہ درازندہ میں شہال راغہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 4 خانہ بدوش چرواہے جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 50 سے زائد جانور بھی ہلاک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سنگم پر واقع ضم شدہ مزید پڑھیں

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کی نائب صدارت کیلئے اہل قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کے نائب صدرارت سے ہٹائے جانے سے متعلق درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گذشتہ روز محفوظ کیا جانے والے فیصلہ سنایا اور پی ٹی آئی ارکان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کی۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ اور علاقائی امور خصوصاً سعودی عرب کی تیل کی مزید پڑھیں