کشمیر کے حل کیلئے ہم تنہا ہو جائیں تب بھی کمشیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے: شاہ محمود قریشی

ملتان (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جب دو ایٹمی قوتیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آجائیں تو دنیا خاموش نہیں رہ سکتی اور نہ ہم دنیا تو خاموش رہنے دیں گے۔ اگر کشمیر کے حل کیلئے ہم تنہا بھی ہوجائیں تب بھی ہم کمشیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ مزید پڑھیں

معیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال بحران سے نکل کر مستحکم دور میں داخل ہو چکی ہے۔ مشیر خزانہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اس ضمن میں حکومتی اخراجات کم کیے گئے اور دفاعی بجٹ کو گزشتہ سطح پر مزید پڑھیں

عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر بیانیہ کو موثر انداز میں پیش کرینگے: سید فخر امام

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین سید فخر امام نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر کے بیانیہ کو موثر اندازمیں پیش کریں گے۔ پاکستان ٹیلی وژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے پنجگور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سڑک کنارے نصب 8 کلو گرام وزنی بم ناکارہ بناکر علاقے کو کسی بھی ممکنہ تباہی سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے سیاہ ڈمب گچک میں نامعلوم دہشت گردوں نے سڑک کے کنارے 8 مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی دریاؤں میں کھلونا بم چھوڑ دیئے، حافظ آباد میں بم پھٹنے سے میاں بیوی شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے علاقے ہیڈ قدر آباد کے قریب کھتیوں میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ہیڈ قادر آباد کے قریب بیراج کے نزدیک ایک دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں میاں بیوی مزید پڑھیں

سعودی تنصیبات پر حوثیوں کے ڈرون حملے: تیل کی ترسیل بند، پاکستان کی مذمت

ریاض + یمن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی تیل فراہم کرنے والی کمپنی ارامکو کی 2 تنصیبات پر ڈرون حملے کیے گئے۔ حملوں کے بعد دونوں تنصیبات میں ہول ناک آگ بھڑک اٹھی، جس پر بعد میں قابو پا لیا گیا اور تیل کی ترسیل بھی بند ہوگئی۔ برطانوی مزید پڑھیں

بھارت 27 فروری کبھی نہیں بھولے گا: میجر جنرل آصف غفور کا مجاہدینِ افلاک کو خراج تحسین

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت 27 فروری کبھی نہیں بھولے گا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی جس انہوں نے پاکستان ائیر فورس کو ملک مزید پڑھیں

40 وفاقی محکموں میں 15 ہزار ارب کی بے ضابطگیاں ہوئیں: آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجو ا دی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں 292 ارب 97 کروڑ روپے مالیت کے کیسوں میں مزید پڑھیں

تنازع کشمیر: پاک بھارت جنگ ہوئی تو اس کا اختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیساتھ بات چیت کی بحالی سے متعلق کسی بھی امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 370اور 35اے کی تنسیخ کے بعد بھارت کیساتھ مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ نسل پرست اور فاشسٹ بی جے پی حکومت پاکستان کو دیوالیہ کرنے مزید پڑھیں

سرحدوں پر جوانوں کی شہادت پر پاکستان کا بھارت اور افغانستان سے شدید احتجاج، ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے لائن آف کنٹرول اور افغان سرحد پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 فوجیوں کی شہادت پر بھارت اور افغانستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی و افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعے پر شدید مزید پڑھیں