خلیج کے پانیوں میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کیلئے خطرہ

اسلام آباد (طارق معین صدیقی) خلیج کے پانیوں میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کے لیے خطرہ بن رہی ہے لیکن ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے پس پشت مقاصد سمجھنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران عالمی سطح پر رونما ہونے والے واقعات کے بعد تاثر ملتا مزید پڑھیں

اسلام آباد: اہم شخصیت کی بیوی سے تعلقات کے شبہ میں بینک ملازم پر بدترین تشدد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) بیوی سے تعلقات کا شبہ جسٹس طارق نامی شخص نے تھانہ پیر ودھائی کے علاقہ میں نجی بینک کے ملازم طیب شبیر غزالی کو اغوا کرکے ویسٹریج کے علاقہ میں گھر لے جا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا نوجوان کو ریسکیو 1122 نے ہولی فیملی ہسپتال پہنچا دیا۔ تھانہ پیر مزید پڑھیں

پاکستان کسی بھی غیرمتوقع صورتحال سےنمٹنےکیلئے تیار ہے، آرمی چیف کا افغان سرحد کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی غیر متوقع صورتحال کے لئے تیار ہیں اور اسی طرح مشرقی سرحد پر بھی چوکس ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد مزید پڑھیں

وہیل چیئر ٹی20 ایشیا کپ: فائنل میں پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک) وہیل چیئر ٹی20 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا فتح کا تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔ نیپال کے شہر کھٹمنڈومیں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں قومی ٹیم نے روایتی حریف کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ پاکستان نے گزشتہ میچ میں نیپال کو ہرا کر فائنل مزید پڑھیں

کراچی: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں سائٹ سپرہائی وے پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کردیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر چاکر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر موٹرسائیکل سوار 4 مزید پڑھیں

لاہور میں 5 دن قید کی سزا پانے والا پان فروش 6 سال بعد رہا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے غلط قید اور انصاف میں تاخیر پر سائل سے معافی مانگ لی لاہور کی عدالت نے انصاف میں تاخیر پر سائل سے معافی مانگتے ہوئے 6 سال میں پانچ دن کی سزا کیخلاف اپیل کا فیصلہ سنادیا۔ لاہور کے علاقے نولکھا میں پان فروش جمشید اقبال کو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے 572 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

ابوظبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی جانب سے رمضان میں معافی دیئے جانے کے تحت 572 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ میں پاکستانی دفتر خارجہ کے حوالے سے کہا گیا کہ تقریباً 262 پاکستانی قیدیوں کو ابوظہبی اور العین، 177 کو دبئی، مزید پڑھیں

ایڈز میں مبتلا ڈاکٹرکا انتقام: رتوڈیرو میں ایچ آئی وی سےمتعلق سنسنی خیز انکشافات سامنےآگئے

کراچی (ویب ڈیسک) ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی پھیلنے سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔ ڈی جی ہیلتھ کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایچ آئی وی پھیلنے کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسکریننگ میں 534 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے مزید پڑھیں

آرمی چیف، وزیراعظم، آصف زرداری کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

راولپنڈی/اسلام آباد/ لالہ موسیٰ (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان نے پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قمر زمان کائرہ کے مزید پڑھیں

مستونگ آپریشن: ہلاک دہشت گردوں کا تعلق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے تھا

اسلام آباد + کوئٹہ (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مشتونگ کے قریب قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی کارروائی میں مارے جانیوالے 9 دہشت گردوں کا تعلق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش اور کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے تھا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی مزید پڑھیں