پشاور ہائیکورٹ: منظور پشتین، علی وزیر سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے منظور پشتین، علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت پختون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ضلع صوابی میں درج ایف آئی آر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی ایم کے پانچ رہنماؤں منظور پشتین، محسن داوڑ، گلالئی اسماعیل، علی وزیر اور ڈاکٹر مشتاق مزید پڑھیں

ہم ان خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، ہمارے دل ان تمام لاپتہ اہل خانہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہمارے دل تمام لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ان خاندانوں مزید پڑھیں

کراچی میں وائس فار مسنگ شیعہ پرسنز کا دھرنا 19 لاپتہ افراد کی بازیابی کے بعد ختم

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے شہر کراچی میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لیے دیا جانے والا دھرنا 19 افراد کی بازیابی اور حکام کی جانب سے مزید افراد کی بازیابی کی یقین دہانیوں کے بعد ختم کر دیا گیا ہے۔ وائس فار مسنگ شیعہ پرسنز کے سربراہ سید راشد رضوی کے مطابق بازیاب مزید پڑھیں

بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گیا، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 4 ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار کرلیے، ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی پنجاب مزید پڑھیں

گجرات میں دو لڑکیوں نے آپس میں شادی رچا لی ، لیکن اس کے بعدکیا ہوا؟؟ سن کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک ) گجرات میں دو خواتین نے آپس میں شادی رچا لی۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کھاریاں کے علاقے میں ناروے سے آئی ثوبیہ نامی لڑکی نے بیوٹی پارلر کی مالکہ ڈی جی مہوش کو اپنے ساتھ ناروے لے جانے کے لیے مبینہ طور پر اس سے شادی رچا مزید پڑھیں

آرمی والوں کو یہ اختیار کس نے دیا،آخر فوجیوں کا مسئلہ کیا ہے، اہم کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ فوج پر برہم، بڑا حکم جاری کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی والوں کو یہ اختیار کس نے دیا،آخر فوجیوں کا مسئلہ کیا ہے، اہم کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ فوج پر برہم، بڑا حکم جاری کردیا۔۔۔سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا آرمی والے غیر قانونی تعمیرات نہیں گرائیں گے مزید پڑھیں

سموسوں کی قیمت میں اضافے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ، لیکن جواب ایسا ملا کہ سن کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے

اسلام آباد (آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان نے اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سموسوں کی قیمتوں کا تذکرہ چھیڑ تے ہوئے کہا کہ سموسوں کی قیمت کا بھی ایک مقدمہ آیاتھا،کیا سموسے کی قیمت بھی عدالت نے طے کرنی ہے؟ آپ چاہتے ہیں عدالت نجی اسکولوں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کالعدم تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں تمام کالعدم تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق کالعدم تنظیمیں مختلف تقاریب، اپنی تشہیر اور ویلفیئرز کے لیے چندہ اکٹھا کرتی ہیں تاہم اب وہ ایسا نہیں کرسکیں گے۔ مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ، نمازیوں کی سخت چیکنگ کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو) لاہور میں ہونے والی دہشت گردی کے بعد پشاو رسمیت صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے اور کل نماز جمعہ کے لئے پشاور کے حساس اور حساس ترین عبادت گاہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعیناتی کی ہدایات کی ہے۔ امن وامان کی صورتحال کے مزید پڑھیں

لاہور: داتا دربار خودکش حملے کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشاف سامنے آگئے

لاہور (ڈیلی اردو) گزشتہ روز لاہور میں صوفی بزرگ داتا گنج بخش کے مزار کے داخلی دروازے پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس میں 11 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے، شہدا میں پانچ پولیس اہلکار بھی شامل تھے تاہم اب اس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مزید پڑھیں