بلوچستان: کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان جنت علی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں انعام نامی شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مقامی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی زکواة کے 180کروڑ روپے اکاﺅنٹس سے غائب ہوگئے

کراچی :‌رمضان شروع ہوچکا ہے اور 2016-17کی آڈٹ رپورٹ میں سندھ کی سطح پر زکواة اکاﺅنٹس میں بھاری خورد بورد کا انکشاف ہوا ہے اور یہ رقم 180کروڑ روپے سے زائد تھی ۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ اکاﺅنٹس صحت کے اداروں اور ڈسٹرکٹ زکواة کمیٹیوں کے تھے ، تین کروڑ سے زائد کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی لائنسنس جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی چینلز لائسنس جاری کرنے سے روک دیا، لائسنس کے اجراء کا عمل عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا گیا، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کرکے 22 مئی سے قبل جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں

چین نے پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی حکومت نے پاکستانی لڑکیوں کی چینیوں سے شادیوں اور جسم فروشی کے لئے چین اسمگلنگ کی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ چینی وزارت خارجہ نے پاکستانیوں اور چینیوں کے رشتے کرانے والے ’’غیر قانونی اداروں‘‘ سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کردی۔ چینی وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ لوگ مزید پڑھیں

حکومت کی اعلان کردہ سبسڈی والی اشیا یوٹیلٹی اسٹورز سے غائب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 19 اشیا کے لیے یوٹیلٹی اسٹورز کو 2 ارب کی سبسڈی دینے کے دعوﺅں کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر مذکورہ اشیا غائب ہی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے یوٹیلٹی اسٹورز پر سے سبسڈی والی اشیا غائب ہو گئیں۔ تیل اور مزید پڑھیں

ضمانت کی مدت ختم: نواز شریف جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل روانہ

ِلاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل روانہ ہوگئے، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں ہیں، کوٹ لکھپت جیل کا عملہ سابق وزیراعظم کو لینے پہلے ہی جاتی امراء مزید پڑھیں

پاناما اور جعلی اکاونٹس کیس کے تفتیشی افسران سمیت 57 نیب افسران کی ترقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاناما کیس اور جعلی بینک اکاونٹس کیس کے تفتیشی افسران سمیت نیب کے 57 افسران کو ترقی دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کے 57 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی جس کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس

سلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ نے چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

پشاور میں دلہ زاک روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔ تفصلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ مزید پڑھیں

کوئٹہ: غیرت کے نام پر سیکیورٹی اہلکار نے بیوی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکیورٹی اہلکار نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بیوی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ کیچی بیگ کے علاقے سریاب کلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کردیا، مزید پڑھیں