امریکا کا افغان پناہ گزینوں کیلئے نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ افغان پناہ گزینوں کیلئے ایک نیا پروگرام شروع کرے گی۔ نیا مہاجرین پروگرام افغانستان میں امریکا کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کیلئے ہوگا۔ امریکی فنڈڈ پراجیکٹس غیر ملکی این جی اوز، غیر ملکی میڈیا کیلئے کام کرنے والے افغانیوں کیلئے ہوگا۔ میڈیا مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ دوبارہ فلسطینی تنظیم حماس کا سربراہ منتخب

غزہ (ڈیلی اردو/روئٹرز) فلسطینی اسلام پسند تنظیم حماس کے سربراہ کو دوبارہ اس تنظیم کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ بات آج اتوار کے روز دو اعلیٰ فلسطینی اہلکاروں نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتائی۔ اسماعیل ہنیہ دو ہزار سترہ سے حماس کے سربراہ چلے آ رہے ہیں۔ مغربی اردن اور غزہ مزید پڑھیں

اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملے کی تحقیقات میں مدد کرینگے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے عمان کے ساحلوں کے قریب ایک اسرائیلی آئل ٹینکر پر کیے گئے ہلاکت خیز حملے کی تحقیقات میں مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کے روز اس آئل ٹینکر کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا تھا، جس میں اس کے عملے کے دو ارکان ہلاک ہو گئے تھے۔ اسرائیل مزید پڑھیں

میانمار میں فوج کے سربراہ جنرل مِن آنگ ہلینگ عبوری وزیراعظم بن گئے

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار میں فوج کے سربراہ جنرل مِن آنگ ہلینگ نے عبوری حکومت کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں چھ ماہ قبل فوج حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قابض ہو گئی تھی۔ مِن آنگ ہلینگ جس نگران حکومت کے سربراہ بنے ہیں، وہ مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کیا جاتا تو نائن الیون کا واقعہ نہ ہوتا، ترکی بن فیصل

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی شہزادے’ ترکی بن فیصل ال سعود’ نے کہا کہ اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کر دیا جاتا تو نائن الیون کا واقعہ پیش نا آتا۔ ایک سعودی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ نے بتایا کہ انہوں نے طالبان سربراہ ‘ملا عمر’ مزید پڑھیں

پاکستان طالبان پر اثر انداز ہونے میں اپنا کردار ادا کرے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا سیکریٹری خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کا طالبان پر اثر انداز ہونے میں اہم کردار ہے اور امریکا کو امید ہے کہ اسلام آباد اس کردار کو ادا کرے گا۔ انٹونی بلنکن نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا طالبان پر اثرو رسوخ مزید پڑھیں

طالبان کے ترجمان نہیں اور نہ ہی اُن کی کارروائیوں کے ذمے دار ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان کا نہ تو ترجمان ہے اور نہ ہی افغانستان میں جاری ان کی کارروائیوں کا ذمے دار ہے۔ وزیرِ اعطم خان نے یہ بات جمعرات کو اسلام آباد میں افغان صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو مزید پڑھیں

چین کا طالبان سے تمام دہشتگرد گروپس سے رابطے ختم کرنے کا مطالبہ

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) چین کے وزیر خارجہ وینگ یئ نے بدھ کے روز چین کے شمالی شہر تیانجن میں طالبان کے معاون سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے طالبان پر زور دیا کہ وہ تمام دہشت گردوں کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات ختم کریں، جن میں مزید پڑھیں

بیجنگ: طالبان کی چین کو افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی

دوحہ + بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال، امن عمل اور افغان چین تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان مزید پڑھیں

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ President Ghani at JCMB: Our negotiating team in Doha has repeatedly invited the Taliban team to discuss peace-making within the framework of the Quran and the Sharia. To them, however, their agreement with the US constitutes the only مزید پڑھیں