بھارت نے افغانستان کو پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، مشیر قومی سلامتی معید یوسف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے بھارت کو واضح کر دیا ہر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ ہے، مودی کو پیغام دیدیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خاتمے تک بات چیت ناممکن ہے۔ معید یوسف نے ایک دفعہ پھر بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا لاہور دھماکے مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی افغان صدر اشرف غنی کو ہرممکن مدد کی یقین دہانی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر جو بائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ وہائٹ ہاوس کے مطابق دوران ٹیلفونک گفتگو امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان صدر اشرف غنی سے کہا ہیں کہ امریکا افغانستان کی ترقی اور انسانی امداد کے شعبے میں مدد جاری رکھے گا۔ دونوں رہ نماوں مزید پڑھیں

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف سے افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب کی اہم ملاقات

لندن (ڈیلی اردو) لندن میں مقیم قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سعادت نادری نے ملاقات کی۔ افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ افغان وزیر مملکت سید سعادت نادری نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

امن معاہدے کیلئے افغان صدر کا عہدہ چھوڑنا ضروری ہے، طالبان

دوحہ (ڈیلی اردو) طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ امریکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی چین بارے پالیسی توقع سے زیادہ نقصان دہ اور خطرناک ہے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا) خارجہ پالیسی میگزین نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کی بنیادی خارجہ پالیسی صرف چین سے محاذ آرائی کیلئے ہے اور یہ واشنگٹن کی سمجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ ایک شائع ہونے والے آرٹیکل میں خبردار کیا گیا ہے کہ واشنگٹن کی شدید محاذ آرائی سے معاملات بدترین مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے عراق کے ساتھ تعاون پر تیار ہے، ایران

تہران (ڈیلی اردو/آئی این پی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد کے قصبے ’صدر سٹی‘ میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک میں دہشت گردی کی نقل و حرکت کے خلاف عراقی حکومت کے ساتھ باہمی تعاون کے لئے ایران کی تیاری پر زور دیا۔ یہ بات سعید خطیب مزید پڑھیں

افغان سرزمین پر طاقت کے ذریعے قبضہ قائم نہیں کرنا چاہتے، طالبان

دوحہ (ڈیلی اردو) طالبان کا کہنا ہے کہ وہ افغان سرزمین پر طاقت کے ذریعے قبضہ قائم نہیں کرنا چاہتے۔ وہ اس مسئلے کا پرامن حل اور افغان نمائندگی کے ساتھ ایک اسلامی ریاست کا قیام چاہتے ہیں۔ ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کا افغانستان کا امریکی نشریاتی چینل سی این این کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

افغان نائب صدر نے ٹویٹر پر پاکستانی فوج کے ہتھیار ڈالنے کی پرانی تصویر شیئر کردی

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ہماری تاریخ میں ایسی کوئی تصویر نہیں اور نہ ہی ہو گی۔ ہاں کل جب ایک راکٹ نے اُوپر اڑان بھری اور کچھ میٹر کے فاصلے پر گِرا تو میں ایک لمحے کے لیے سہم گیا تھا۔‘ اپنی اس ٹویٹ میں دراصل افغان نائب صدر امراللہ صالح مزید پڑھیں

پیدرو کاستیو: پیرو میں ملکی تاریخ کا پہلا ‘غریب صدر’ منتخب

لیما (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے ایک گاؤں میں اسکول ٹیچر پیدرو کاستیو صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہیں اپنے ملک کی تاریخ کا پہلا ’غریب صدر‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ کو پیرو کی گزشتہ 40 سالہ تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک جاری رہنے مزید پڑھیں

کابل: طالبان ”سمجھوتہ‘‘ کیلئے تیار ہیں، روسی سفیر ضمیر کابلوف

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/روئٹرز) روس نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کے بعد ملک کے بہت بڑے حصے پر قبضہ کرنے کے لیے حکومتی فورسز کے خلاف زبردست پیش قدمی کے باوجود طالبان سیاسی ‘سمجھوتہ‘ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد مزید پڑھیں