بینظیر بھٹو قتل کیس: سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری قرار، جائیداد ضبط

راولپنڈی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد اور بنک اکانٹس میں موجود تمام رقم ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے شہید بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کرتارپور آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی رعایتوں کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کےذریعے بھارت سے پاکستان آنے والے سکھ زائرین کے لیے بڑی رعایتوں کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کرتار پور زیارت کے لیے آنے والوں کے لیے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کا مزید پڑھیں

آزادی مارچ: عمران خان آج تمہاری کنٹینر کی سیاست دفن ہوگئی، شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کو خس وخاشاک کی طرح بہا لے جائے گا۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

امریکا اور عرب ممالک نے ایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اور دیگر شدت پسند نیٹ ورکس کی حمایت کے معاملے پر امریکا اور 6 دیگر ممالک نے ایران کے 25 اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے مزید سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن میں کارپوریشنیں، بینک اور افراد شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان والے جنگ نہ لڑتے تو نریندر مودی کے ظلم کا شکار ہوتے: وزیراعظم عمران خان

گلگت بلتستان (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی نے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے اور گلگلت کے عوام نے جنگ نہ لڑی ہوتی تو آج مودی کے ظلم کا شکار ہوتے۔ گلگت بلتستان کی یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

امریکہ کے ایوان نمائندگان میں امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی قرار داد منظور

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ایوان نمائندگان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحقیقات جاری رکھنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ سینیٹ میں قرارداد مسترد ہونے کا امکان ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے ایوان نمائندگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کیلئے تحقیقات جاری رکھنے کی قرارداد اکثریت رائے سے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان کو پیر تک جواب داخل کرانے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نےعدلیہ مخالف بیان دینے پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے انہیں ایک اور نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین مزید پڑھیں

آزادی مارچ: کھنہ پل سے 6 افراد بدنظمی کے باعث گر گئے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن کی زیرقیادت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہونے والے آزادی مارچ  کے انتظار میں کھنہ پل پہ کھڑے افراد میں اچانک بدنظمی پیدا ہوئی تو 6 افراد نیچے گر گئے جن میں سے 2 جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھنہ مزید پڑھیں

آزادی مارچ: پنڈال کے قریب سے 2 مسلح افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علماء اسلام ف کی قیادت میں اپوزیشن کا آزادی مارچ اسلام آباد میں داخل ہوچکا ہے، ایسے میں سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے آزادی مارچ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کی جلسہ گاہ کے جنرل انٹری مزید پڑھیں

آزادی مارچ: یوٹرن لینے والا سب سے بڑا ”بے غیرت” ہوتا ہے، اسفند یار ولی خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے طبلِ جنگ بجا دیا ہے اور ہم واضح طور پر انہیں کہہ چکے ہیں کہ اس فیصلے میں اے این پی ان کے ساتھ کھڑی ہے، اگر کوئی یہ تاثر دینا چاہتا ہے مزید پڑھیں